juratcom
سعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، 3 شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے گئے
Post Views: 13 ریاض:(روزنامہ جرأت) یمن میں حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہروں پر تازہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں نے خمیس مشیط، ابہا…
پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی…
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13ڈی میں عوام کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق دو ڈاکو شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے، شہریوں نے تعاقب کے بعد ایک ڈاکو…
وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
Post Views: 9 (روزنامہ جرأت)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے سابقہ کپتان اور رہنما کو بہت یاد کرتے…
جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
Post Views: 10 (روزنامہ جرأت)مینز جونیئر ایشیا کپ کے آخری راؤنڈ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔چین میں ان دنوں مینز اینڈ ویمنز جونیئر ہاکی ایشیا کپ جاری ہے، مینز جونیئر…
رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا جس پر ایمان کے وکیل کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ایمان اسد کے وکیل نے سوشل میڈیا پر…
حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
Post Views: 14 اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ کراچی میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم درآمد کرنے کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔…
وفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ
Post Views: 10 (روزنامہ جرأت)وفاقی حکومت نے پنشنرز پنشن کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل پنشن نظام کے ذریعے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پنشنرز کے لیے ہر 6 ماہ بعد نادرا کے ذریعے ڈیجیٹل تصدیق کرانا لازمی قرار دے…
اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کا قانون فوری تبدیل کیا جائے، حافظ نعیم
Post Views: 10 کراچی:(روزنامہ جرأت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو خود مختاری دینے کا قانون فوری طور پر تبدیل کیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب مین حافظ نعیم الرحمان نے…
وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر اکرام علی ملک نے ایک تقریب میں نتائج کا اعلان کیا جس میں وفاقی…