juratcom
خیبرپختونخوا میں شدید سردی کی لہر، 2 اساتذہ دورانِ ڈیوٹی جاں بحق
Post Views: 18 پشاور: خیبر پختونخوا میں موسم کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی، جس کی وجہ سے 2 اساتذہ ڈیوٹی کے دوران جاں بحق ہو گئے۔ مردان اور ڈی آئی خان کے علاقوں میں شدید سردی کے باعث…
بلوچستان میں اختر مینگل اور ثناء اللہ زہری کو الیکشن لڑنے کی اجازت
Post Views: 26 کوئٹہ: عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹریبیونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ کوئٹہ میں جسٹس محمد ہاشم کاکڑاور جسٹس محمدعامرنوازرانا پرمشتمل بینچز…
لاپتا افراد کمیشن کے 4 ارکان کی تنخواہ ماہانہ 30 لاکھ روپے
Post Views: 47 اسلام آباد: لاپتا افراد کمیشن نے عدالتی حکم پر تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ کمیشن کے 4 ارکان کی تنخواہ ماہانہ تقریباً 30 لاکھ روپے ہے۔ رپورٹ کے…
عثمان ڈارکی والدہ ریحانہ ڈار سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
Post Views: 17 اسلام آباد / کراچی / لاہور: عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹریبیونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ ایپلیٹ ٹریبیونل لاہور ہائیکورٹ میں…
اے این پی رہنما ایمل ولی خان توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ طلب
Post Views: 18 پشاور: توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی خان کو 11 جنوری کو طلب کرلیا۔ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت…
این اے32 پشاور سے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے کاغذات منظور
Post Views: 29 پشاور: پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر اور رہنما شیر افضل مروت کے این اے 32 پشاور سے کاغذات منظور کر لیے گئے۔ ایپلیٹ ٹریبیونل پشاور ہائیکورٹ میں شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے…
عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار
Post Views: 20 راولپنڈی: رہائی کی روبکار جاری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری کر لیا گیا۔ جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12…
نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس
Post Views: 22 اسلام آباد: نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی قانونی تقسیم کیلیے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ نجکاری…
کراچی میں رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق
Post Views: 22 کراچی: اسپارکو روڈ محکمہ موسمیات ڈاؤ اسپتال کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اور سرکاری ایمبولینس کو متعدد فون کرنے کے باوجود لاش دو گھنٹے تک جائے وقوعہ…
عام انتخابات میں شکیب الحسن نے کامیابی سمیٹ لی
Post Views: 24 بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے عام انتخابات میں شانداز کامیابی سمیٹ لی۔ سرکاری بیان کے مطابق اتوار کے روز آل راؤنڈر نے الیکشن میں حریف کیخلاف واضح اکثریت سے فتح حاصل کی، حکمران…