juratcom

اس کیٹا گری میں 14586 خبریں موجود ہیں

کراچی میں گھرکے باہر کرکٹ کھیلتا لڑکا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

Post Views: 24 کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اجاڑڈالا۔ کورنگی سیکٹر50 اے میں فرحان اسکول کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 18 سالہ محمد آیان جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑگیا۔ مقتول…

مودی کی یاسین ملک کی عمر قید کو پھانسی میں تبدیل کرنے کی تیاری

Post Views: 25 نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی الیکشن میں کامیابی کے لیے ہندوؤں کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کرتے ہوئے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کروانے کی…

ذوالفقار اور فہمیدا مرزا کی اپیل منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

Post Views: 20 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جی ڈی اے رہنما ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی…

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

Post Views: 20 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کی چیئرمین شپ سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ حامد خان پی ٹی آئی…

پاکستان اپنی قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، صدر مملکت

Post Views: 20 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان دیگر ممالک سے بھی یہی توقع رکھتا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین…

وزیراعظم نے انتخابات کے انعقاد کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی

Post Views: 23 اسلام آباد: وزیراعظم نے عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے لئے وزیرمواصلات میری ٹائم افیئرز کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ چھ رکنی کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ اور چاروں صوبائی چیف…

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار

Post Views: 22 اسلام آباد ہائی کورٹ نےعمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

پانچ ججز مجھے نہ ہٹاتے تو آج کوئی بے روزگار نہ ہوتا، نواز شریف

Post Views: 67 حافظ آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا کوئی بے روزگار نہ ہوتا اور گھر گھر میں روشنی کے چراغ جل رہے…

ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

Post Views: 21 اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان…

سوشل میڈیا پر ججز کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

Post Views: 22 اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ججز کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پی ٹی اے کو نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی معلومات اکھٹی کرنے کا حکم…