juratcom

اس کیٹا گری میں 14581 خبریں موجود ہیں

لاہور ہائیکورٹ: پرویز الہٰی اور مونس کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 21 لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی، اہلیہ قیصرہ الہٰی اور بیٹے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں…

کراچی میں ڈکیتی میں ملوث 5 پولیس اہلکاروں کی چھٹی

Post Views: 27 کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں ریٹائرڈ پولیس افسرکے گھرمیں ڈکیتی کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی پولیس کےایک انسپکٹرکوجبری ریٹائراور4 پولیس اہلکاروں کوملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشن سندھ کے اہلکاروں…

اے این پی کو ’’لالٹین‘‘ کا نشان مل گیا، جرمانہ اور4 ماہ میں پارٹی الیکشن کروانے کا حکم

Post Views: 22 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابات کے لیے لالٹین کا نشان دے دیا، ساتھ ہی جرمانے کے ساتھ 4 ماہ میں پارتی الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کیس…

بلامقابلہ الیکشن میں بھی ووٹنگ ہونی چاہیے، چیف جسٹس

Post Views: 26 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مخالف کوئی نہ ہو ووٹ پھر بھی ڈالنے تو ہیں۔ علی ظفر نے کہا کہ اکبر ایس بابر جب پہنچے تو کاغذات نامزدگی کا وقت…

تحریک انصاف نے اپنے ہی ارکان کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی، سپریم کورٹ

Post Views: 27 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں بھی جمہوریت ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر…

ساحرعلی بگا اور یوکرینی گلوکارہ کا گانا “لٹھے دی چادر” کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ آگئی

Post Views: 30 لاہور: پاکستان کے اسٹار گلوکار ساحر علی بگا اور معروف یوکرینی گلوکارہ و اداکارہ کمالیہ کا نیا پنجابی ریمکس گانا ”لٹھے دی چادر” 15 جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے…

سعودی عرب کی ملک میں غیرملکی افواج کی موجودگی کی تردید

Post Views: 28 ریاض: سعودی عرب نے ملک میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کی تردید کردی۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طائف ایئربیس پر غیرملکی فورسز کے حوالے سے افواہیں درست…

کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 56 فیصد کمی ریکارڈ

Post Views: 31 اسلام آباد: ملک میں کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 56 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی…

انتخابی نشان آئینی حق ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، پشاور ہائیکورٹ

Post Views: 25 انتخابی نشان آئینی حق ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، پشاور ہائیکورٹ پشاور: ہائی کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابی نشان کے بنیادی حق سے انکار نہیں کیا جا سکتا، الیکشن…

رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود کا الیکشن سے دستبرداری کا فیصلہ

Post Views: 30 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملک میں اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ میں نے…