juratcom
پی پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل کا کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا
Post Views: 23 کراچی: این اے 242 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے اپنے کارکنان اور ساتھیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو کی وائرل…
فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین، پرویز خٹک الیکشن ہار گئے، نواز، شہباز، مریم کامیاب
Post Views: 24 اسلام آباد: عام انتخابات میں مولانا فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک ہار گئے جب کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے…
لاہور میں بڑا اپ سیٹ؛ لطیف کھوسہ نے سعد رفیق کو شکست دیدی
Post Views: 28 لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 122 میں بڑا اپ سیٹ ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کو سردار لطیف کھوسہ نے شکست دے دی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج…
عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا، مینڈیٹ میں ہیرا پھیری سے افراتفری مچے گی، شاہد خاقان
Post Views: 24 اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی…
پاکستان میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی کامیابی پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
Post Views: 86 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادیٔ اظہار رائے…
الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 100، ن لیگ 71، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب
Post Views: 38 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تاحال الیکشن کمیشن کوقومی اسمبلی کے 252جلقوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جب کہ 265 میں سے 13 حلقوں…
2050 تک فالج سے اموات میں 50 فی صد تک اضافہ متوقع
Post Views: 30 لندن: ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک عالمی سطح پر فالج سے ہونے والی اموات کی شرح 50 فی صد تک بڑھ سکتی ہے۔ ورلڈ اسٹروک آرگنائزیشن اور لانسیٹ نیورولوجی کمیشن اسٹروک…
سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق
Post Views: 29 سڈنی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی کڑی کی بنیاد میں تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، ماحولیات اور عالمی غذائی کی فراہمی کو ممکنہ طور پر متاثر کرسکتی ہیں۔ آسٹریلیا…
ڈھائی دن تک آن لائن گیم کھیلنے کا عالمی ریکارڈ
Post Views: 28 بڈاپیسٹ: ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک گیمر نے 59 گھنٹے اور 20 منٹ تک مسلسل ’ورلڈ آف وارکرافٹ‘ نامی آن لائن گیم کھیل کر دو گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے۔ بڈاپیسٹ کے پیشہ ور باورچی…
ہم نئے زمانے کے بچے ہیں اور کافی ڈھیٹ ہیں، عاصم اظہر کا ووٹ ڈالنے کے بعد پیغام
Post Views: 28 کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے ووٹ ڈالنے کے بعد سوشل میڈیا جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم لٹیروں کو مزید یہ ملک لوٹنے نہیں دیں گے کیونکہ ہم نئے…