juratcom

اس کیٹا گری میں 14574 خبریں موجود ہیں

صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

Post Views: 21 لاہور: پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی…

عام انتخابات: ملک میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع

Post Views: 24 راولپنڈی: عام انتخابات 8 فروری 2024 کے لیے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع کر دیا گیا۔ آئندہ انتخابات کے لیے ضلع راولپنڈی کی 7 قومی ور 14 صوبائی سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی کا…

سائفر کیس؛ عمران خان نے فرد جرم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

Post Views: 25 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی اب…

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیلیے ہدایات جاری کر دیں

Post Views: 23 اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان…

سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

Post Views: 31 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔ ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان…

سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل

Post Views: 23 تربت: سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سرفراز بگٹی نے یہ اعلان تربت میں منعقد ہونے والے پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور انہوں…

کراچی؛ ڈاکوؤں کا ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار

Post Views: 32 کراچی: شہر قائد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں کمی نہیں آ رہی۔ گزشتہ روز بھی ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کر یرغمال بنا کر لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے۔…

سائنسدانوں کا وہیل مچھلی سے 20 منٹ تک گفتگو کرنے کا دعویٰ

Post Views: 27 الاسکا: بظاہر یہ کسی سائنس فکشن فلم کے سین کی طرح لگتا ہے لیکن امریکی سائنسدانوں نے امریکی ریاست الاسکا میں ایک وہیل مچھلی سے 20 منٹ کی طویل بات چیت کے بعد وہیل مچھلی سے گفتگو…

نفرت ختم کرنے کیلیے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل الرحمن قمر

Post Views: 30 لاہور: رائٹر خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ نفرت ختم کرنے کے لیے اداکارہ ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان سے…

پرتھ ٹیسٹ؛ فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائی میدان بدر

Post Views: 29 پرتھ: پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائیوں کو اسٹیڈیم بدر کر دیا گیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا میں پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائیوں…