juratcom

اس کیٹا گری میں 15633 خبریں موجود ہیں

شاہ چارلس کی طبیعت بگڑ گئی؛ شہزادی کیتھرین بھی اسپتال میں داخل

Post Views: 36 لندن: برطانیہ کی شہزادی آف ویلز کیتھرین کو پیٹ میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی جب کہ بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت بھی ناساز ہے۔ برطانوی میڈیا…

لاہور میں پی پی امیدوار کے دفتر پر پیٹرول بم حملہ

Post Views: 42 لاہور: پیپلزپارٹی کے لاہور سے پی پی 162 کے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے ٹاؤن شپ میں دفتر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد صبح کے وقت گیٹ پر پیٹرول بم…

عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا سکیورٹی اہلکاروں کیلیے ضابطہ اخلاق جاری

Post Views: 25 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کے لیے سیکورٹی اہل کاروں سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سکیورٹی اہل کار پولنگ اسٹیشنز کے باہر ڈیوٹی انجام دیں گے اور کسی ووٹر…

انتہائی حساس اور دیگر کیٹیگری کے پولنگ اسٹیشنز پر نفری تعیناتی کا فارمولا طے

Post Views: 26 اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات کے تناظر میں انتہائی حساس اور دیگر کیٹیگری کے پولنگ اسٹیشنز پر نفری تعیناتی کا فارمولا طے پا گیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اور پولیس کے درمیان عام انتخابات کے…

ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون، پاک ایران صورتحال پر تبادلہ خیال

Post Views: 26 اسلام آباد: ترک وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو فون کیا، جس میں پاک ایران صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بات چیت کے دوران…

غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؛ سعودی عرب

Post Views: 37 ڈیووس: امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ اسرائیل پہلے غزہ میں مکمل جنگ بندی کرے اس کے بعد ہی تعلقات کی بحالی پر کوئی بات چیت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

Post Views: 23 راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی اور کارروائی 24 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد نے 190…

پاک فوج کی ایران میں کارروائی سے لاپتا افراد کا وہاں روپوش ہونا ثابت ہوگیا

Post Views: 29 اسلام آباد: پاک فوج کی ایران میں کارروائی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہ رنگ بلوچ کا ریاست مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، ماہ رنگ نے تسلیم کرلیا کہ ایران میں مارے گئے لوگ بلوچ لاپتا افراد…

ایران میں فوجی آپریشن سے ماہ رنگ بلوچ بےنقاب ہوگئی، جان اچکزئی

Post Views: 27 نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایران میں فوجی آپریشن میں پاکستانی شہریوں کے مرنے سے مسنگ پرسن کا شور مچانے والی ماہ رنگ بلوچ بے نقاب ہوگئی۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان…

چوتھا ٹی20؛ نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Post Views: 31 نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف چوتھے ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر…