juratcom

اس کیٹا گری میں 14566 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن کا انتخابات کے فنڈز کی عدم فراہمی کا سخت نوٹس، سیکرٹری خزانہ طلب

Post Views: 25 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے مختص فنڈز کی عدم فراہمی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری خزانہ امداد بوسال کو آج کمیشن طلب کرلیا۔ یہ قدم وزارت خزانہ کی جانب سے…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

Post Views: 30 اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی…

صوابی میں ورکرز کنونشن کا انعقاد: شیر افضل سمیت پی ٹی آئی کے قائدین پر مقدمہ درج

Post Views: 27 پشاور: صوابی میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21مقامی قائدین اور دیگر نامعلوم کارکنان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز منعقدہ ورکرز کنوینشن میں تحریک انصاف کے…

جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کرلیے

Post Views: 28 جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم الیکشن لڑیں گے۔اس کے علاوہ حلقہ این اے 47 سے…

رحیم یار خان: ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان جاں بحق

Post Views: 26 رحیم یار خان میں ون ویلنگ کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے سے قبل نوجوانوں کی ون ویلنگ کرنے کی ویڈیو سامنے آئے تھی جس میں موٹر سائیکل سوار گروپ…

کم عمر فلسطینی وی لاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا

Post Views: 30 ایک کم عمر فلسطینی وی لاگر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے دوران بھی حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنارہا ہے۔ غزہ…

سانحہ 9 مئی کیس: سابق اسپیکر اسد قیصر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

Post Views: 22 مردان کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم جاری کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار…

گندم سبسڈی پر مذاکرات ناکام، گلگت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

Post Views: 24 گلگت: صوبائی حکومت گلگت بلتستان اور عوامی ایکشن کمیٹی کے گندم سبسڈی کے تنازعے پر مذاکرات ناکام ہونے پر سبسڈی کے خاتمے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال شروع کردیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر جمعہ کے روز…

امریکا میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کے دوران خاتون کی خودسوزی

Post Views: 27 اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے کے باہر…

طرز زندگی میں تبدیلی کینسر کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے

Post Views: 25 نیو کاسل: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ طرزِ زندگی میں کچھ تبدیلیاں لانے سے کینسر کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ برطانیہ کی نیو کاسل یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانےو…