juratcom

اس کیٹا گری میں 15621 خبریں موجود ہیں

ڈاکوؤں کا بس پر دھاوا، مسافروں سے 4کروڑ روپے لوٹ کر بآسانی فرار

Post Views: 56 راولپنڈی: پشاور سے لاہور جانے والی بس میں سوار تمام مسافروں کو ڈاکوؤں نے راولپنڈی کے قریب لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں رات گئے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، ڈاکو…

لاہور؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد

Post Views: 25 الیکشن ٹریبیونل نے لاہور کے حلقے این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبیونل کے جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سناتے…

انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

Post Views: 25 کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ…

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

Post Views: 31 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی

Post Views: 34 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی، نیب بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 20 گواہ پیش کرے گا۔ ذرائع کے مطابق نیب…

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

Post Views: 28 اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور…

غزہ دھماکے میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک،1 دن میں تعداد 10 ہوگئی

Post Views: 38 تل ابیب: غزہ کے وسطی علاقے بیوریج میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے میں اسرائیلی فوج کے 6 اہلکار ہلاک ہوگئے اس طرح صرف 24 گھنٹوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا…

عالمی مارکیٹ کے ساتھ مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے

Post Views: 52 کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتیں بڑھ گئیں۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 2050ڈالر کی سطح پر آگئی…

نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف نیب انویسٹی گیشن بند

Post Views: 30 اسلام آباد: نیب کی جانب سے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کردی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے یکم جنوری کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے…

فواد چوہدری اور مراد سعید کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں خارج

Post Views: 67 راولپنڈی / سوات: لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ کے الیکشن ٹربیونل نے فواد چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو بڑا سیاسی…