juratcom

اس کیٹا گری میں 15617 خبریں موجود ہیں

“عمران اشرف سے طلاق کے بعد مجھے دورے پڑتے تھے”، کرن اشفاق

Post Views: 57 کراچی: شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اور عمران اشرف کی طلاق اکتوبر میں نہیں بلکہ زبانی طور پر بہت پہلے ہوچکی تھی، طلاق کے بعد اُنہیں دماغی…

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

Post Views: 49 پرتھ: سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ورلڈریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ورلڈریکارڈ قائم کردیا، وہ طویل طرز کی 146 سالہ تاریخ میں لگاتار 15 اننگز میں…

سلمان علی آغا بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں پڑگئے، کلائیوں کا معائنہ

Post Views: 50 پرتھ: بیٹر سلمان علی آغا بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے۔ پرتھ ٹیسٹ میں سلمان علی آغااپنے بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں آگئے، امپائرز نے 2 مرتبہ آستینیں اوپر کروا کر ان کی کلائیوں…

شکست کے بعد ناقص بیٹنگ کا رونا رویا جانے لگا

Post Views: 45 کراچی: پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ناقص بیٹنگ کا رونا رویا جانے لگا۔ پاکستان کو پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، جس کے بعد کپتان شان مسعود اور…

کرکٹ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلہ سجانے کا اعلان

Post Views: 53 میلبرن: آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کردیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراونڈ (ایم سی جی) کے باہر پاکستان فین زون کو…

اسرائیل کا جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 90 فلسطینی شہید

Post Views: 48 غزہ: غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 90 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جبالیہ اور نصیرات پناہ گزین کیمپوں پر اندھا دھند بم برسا دئیے…

لاپتا 10 سے زائد افراد کی بازیابی کیلیے وفاقی وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب

Post Views: 24 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے طویل عرسے سے لاپتا 10 سے زائد افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے…

پاک افواج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 52ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت

Post Views: 31 اسلام آباد: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی…

پیاز برآمد کرنے کیلیے ایڈوانس ادائیگی کی شرط

Post Views: 58 اسلام آباد: نگران حکومت نے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں پیاز کی قیمتوں میں استحکام کیلیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ پیاز…

اٹلی کی زرعی مشینری کمپنی کے ٹریکٹر اور انجن کے عطیات

Post Views: 54 کراچی: کراچی میں اٹلی کے قونصل خانے کے زیراہتمام سی این ایچ انڈسٹریل نے زرعی میکانائزیشن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی زرعی یونیورسٹیوں کو ٹریکٹر اور انجن عطیہ کیے ہیں۔ ایک اہم پیش رفت میں،…