juratcom

اس کیٹا گری میں 15616 خبریں موجود ہیں

ڈاکٹر عافیہ کو امریکی جیل میں 2 بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، وکیل کا انکشاف

Post Views: 52 واشنگٹن: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹینفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ امریکی جیل میں 80 سال قید کی سزا کاٹنے…

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

Post Views: 49 خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید کا سائن بورڈ نصب کرنے پر افغان حکام نے اعتراض کیا ہے۔…

جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

Post Views: 54 اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے میں میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم…

پاکستانی لڑکی بھارتی نوجوان سے شادی کیلئے بھارت پہنچ گئی

Post Views: 65 ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی لڑکی بھارتی نوجوان سے شادی کیلۓ بھارت جا پہنچی ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی جویریہ کی 5 سال پہلے انٹرنیٹ پر بھارتی نوجوان سے دوستی ہوئی تھی۔ کچھ…

ٹرائل 2 سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حق دار ہے، سپریم کورٹ

Post Views: 49 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ٹرائل 2 سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حق دار ہے۔ ضمانت کے حوالے سے کیس کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اہم فیصلہ جاری…

توشہ خانہ؛ عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

Post Views: 53 اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس…

پی ایس ایل 9؛ کون سے 5 کھلاڑی کراچی کنگز کو چھوڑ کر نہیں جائیں گے؟

Post Views: 55 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے ڈرافٹ سے قبل معروف فرنچائز کراچی کنگز نے اسکواڈ کے محض 5 کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کراچی کنگز…

رشمیکا، کترینہ، عالیہ کے بعد پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

Post Views: 61 ممبئی: بالی ووڈ حسینائیں رشمیکا مندانا، کترینہ کیف، کاجول اور عالیہ بھٹ کے بعد اب پریانکا چوپڑا بھی “ڈیپ فیک” (جعلی) ویڈیو کا شکار ہوگئی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی اسٹارز آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار…

اے ڈی بی نے تقریباً 66کروڑ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دیدی

Post Views: 60 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 65کروڑ 88لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے 30کروڑ ڈالر امپرووڈ ریسورس موبلائزیشن اینڈ یوٹیلائزیشن ریفارمز…

ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

Post Views: 61 اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے…