juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

ہراسانی اور منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افغان گروہ گرفتار

Post Views: 43 تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کارروائی میں ہراسمنٹ ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، منشیات فروشی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم افغانی گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد…

چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر تحریری حکم جاری

Post Views: 40 اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر تحریری حکم جاری کردیا۔ جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس نے تحریری حکم جاری کیا جس…

لاہور: 14 سالہ بچے سےبد فعلی کرنے والا اوباش ملزم گرفتار

Post Views: 46 لاہور:مصری شاہ پولیس نے 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گھر سے پارک سیر کے لیے جانے والے لڑکے کو زبردستی گودام میں لے گیا اور…

خضدار: سینئر سیاسی رہنماؤں کے گھر پر دستی بم حملہ، 7 محافظ زخمی

Post Views: 20 بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے دو تلوار میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما آغا شکیل احمد درانی اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شازیب درانی کے گھر پر نامعلوم افراد نے…

’’پاک سعودی دفاعی معاہدے میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی کیلیے ایٹمی تحفظ شامل‘‘ عالمی میڈیا کی رپورٹ

Post Views: 22 عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے حالیہ دفاعی معاہدے میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی کےلیےایٹمی تحفظ کے شامل ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے کئی…

شادی نہ کرنے پر شکر ادا کرتا ہوں: فیصل رحمان

Post Views: 28 پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان نے کہا ہےکہ وہ شادی نہیں کرنا چاہتے اور وقت کے ساتھ ساتھ شادی نہ کرنے پر شکر اداکرتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکار فیصل رحمان سے میزبان نے ان…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بڑا فیصلہ، ایران پر پابندیاں ختم کرنے کی قرارداد مسترد

Post Views: 33 نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کی قرارداد کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جمعہ کو سلامتی کونسل میں ایران پر 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت…

14 گھنٹے مسلسل ہوم ورک کرنے کیوجہ سے بچہ اسپتال پہنچ گیا

Post Views: 29 حال ہی میں ایک عجیب و غریب واقعہ میڈیا میں گردش کر رہا ہے اور بہت سارے آن لائن میڈیا پلیٹ فارم نے رپورٹ کیا ہے کہ چین میں ایک 11 سالہ بچے کو تقریباً 14 گھنٹے…

چار سدہ؛ پولیس کی بر وقت کاروائی، کم عمر لڑکی کو اغوا کرنے والا معروف ٹک ٹاکر گرفتار

Post Views: 30 چارسدہ ; چار سدہ سٹی پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر رضوان ولد شوکت سکنہ گلبرگ پشاور (حال ڈی ایچ اے راولپنڈی) کوگرفتار کرلیا ۔اور قید کی گئی کم عمر لڑکی بازیا…

انڈے کس نے مارے؟ چاہت فتح علی خان کا انکشاف

Post Views: 24 بے سُری گائیکی سے مشہور ہونے والے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان نے انڈے مارنے والوں کیخلاف ثبوت پیش کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ایک حالیہ ویڈیو میں چاہت فتح علی خان نے انڈے مارنے کے…