juratcom

اس کیٹا گری میں 13119 خبریں موجود ہیں

لیاری میں ایک اور رہائشی عمارت کی دو منزلوں کی چھتیں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 3 زخمی

Post Views: 8 کراچی: لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھٹی اور پانچویں منزل کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق اور تین زخمی ہوگئیں۔ زرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے اور پولیس فوراً…

پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق اور 170 سے زائد زخمی؛ کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ

Post Views: 16 پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مخلتف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق…

پاک فضائیہ کے دستے کی رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کیلیے برطانیہ آمد

Post Views: 35 پاکستان ایئرفورس کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری اور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل…

چکوال: کلاؤڈ برسٹ کے باعث 10 گھنٹوں میں 400 ملی میٹر بارش، سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ

Post Views: 8 پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ چکوال میں کلاؤڈ برسٹنگ کے باعث طوفانی بارش جاری ہے، چکوال میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جب کہ سیلابی علاقوں میں میں پھنسے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا امکان

Post Views: 7 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی…

زمین سے 35 گنا بڑا سیارہ دریافت

Post Views: 13 ماہرین نے ایک دوسرے نظام شمسی میں ایسا سیارہ دریافت کرلیا ہے جو ہماری دنیا سے 35 گا زیادہ بڑا ہے۔ اس سیارے کا نام Kepler‑139 f ہے۔ اس کا حجم مشتری سے تقریباً 0.595 گنا زیادہ ہے…

ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست

Post Views: 13 لندن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کے خسارے کا سامنا ہے، اور اسی دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر اور ورلڈ کپ فاتح مدن لال نے…

پیرانارمل ریسرچر کی ’اینابیل‘ پر ریسرچ ٹور کے دوران پُراسرار موت

Post Views: 12 یونیورسٹی آف پینسلوینیا کے شہر گیٹس برگ میں معروف پیرانارمل محقق ڈین رویرا 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینابیل کو خطرناک اور شیطانی طاقتوں والی خوفناک گڑیا ماننے…

صنم سعید کی سالوں بعد ٹی وی اسکرین پرواپسی

Post Views: 18 ورسٹائل اداکارہ صنم سعید نے برسوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کر دیا وہ جلد نئے ٹی وی ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔ یہ اعلان صنم سعید نے…

متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاری گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل

Post Views: 15 متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاریوں کو گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بیرون ملک فرار اشتہاریوں کے خلاف سی سی ڈی کا کامیاب آپریشن جاری ہے، اس دوران اسپیشل آپریشن سیل نے…