juratcom
اسرائیلی حملے میں ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب شہید
Post Views: 32 تہران: (روزنامہ جرأت)اسرائیلی حملے میں ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر اسماعیل خطیب شہید ہوگئے۔ایرانی میڈیا نے گزشتہ روز ہونے والے اسرائیلی حملوں میں انٹیلی جنس کے وزیر اسماعیل خطیب کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔ایرانی صدر…
کامیڈین کاشف خان نے بیٹیوں کی شادی پر فضول خرچے سے بچنے کا طریقہ بتادیا
Post Views: 36 (روزنامہ جرأت)کامیڈین کاشف خان نے بیٹیوں کی شادی پر فضول خرچے سے بچنے کا طریقہ بتادیا۔حال ہی میں کاشف خان نے ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی سمیت زندگی…
سعودی عرب کا ایران کو سخت الٹی میٹم، حملے نہ رکے تو جواب کیلئے تیار رہو
Post Views: 33 ریاض:(روزنامہ جرأت)سعودی عرب نے ایران کو واضح اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی جارحیت کے خلاف اس کا صبر لامحدود نہیں، اور اگر خلیجی ممالک پر حملے فوری بند نہ کیے گئے تو سنگین…
کراچی میں طوفانی بارشوں سے 19 افراد جاں بحق
Post Views: 26 (روزنامہ جرأت)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد موسلادھار بارش ہوئی، جس کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کراچی کے تقریبا تمام علاقوں…
گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل
Post Views: 42 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء نے ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی اور معاشرتی ہم آہنگی میں علماء…
کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عید منا رہی ہے
Post Views: 34 (روزنامہ جرأت)کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔عید الفطر کا بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر طاہری مسجد کے اطراف سیکیورٹی کے سخت…
ڈی آئی خان: رہنما جے یو آئی مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق
Post Views: 32 ڈی آئی خان:(روزنامہ جرأت) جے یو آئی(ف) کے رہنما مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 رضاکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ…
طالبان فیصلہ کریں کہ انہیں دہشت گردوں کو بچانا ہے یا افغانستان کو، ڈی جی آئی ایس پی آر
Post Views: 37 (روزنامہ جرأت)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا افغان شہریوں سے کوئی مسئلہ نہیں، جنگ کا خاتمہ صرف ایک ہی صورت ممکن ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف…
فاروق ستار کا وزیراعظم سے گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
Post Views: 36 (روزنامہ جرأت)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔ایک بیان میں ایم کیو ایم…
آئی سی سی رینکنگ: سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل، ابرار احمد کی تنزلی
Post Views: 40 (روزنامہ جرأت)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے جبکہ ابرار احمد تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی…