juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا

Post Views: 37 محکمہ موسمیات نے 20 ستمبر سے ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلابی پانی اور بارشوں سے ڈینگی وبا کے لیے سازگار ماحول پیدا ہوگیا…

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

Post Views: 25 اسلام آباد;انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ زرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے…

لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے کم ہو نے لگی

Post Views: 21 لاہور میں تیزی کے ساتھ زمین سے پانی نکالے جانے کیوجہ سے خطے میں زیر زمین شدید پانی کی قلت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایریگیشن رسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ لاہور میں حالیہ…

اداکارہ سارہ عمیر نے شادی کے نو سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی

Post Views: 31 اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے نو سال بعد ان کی اور شوہر محسن طلعت کی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔ ماضی کی معروف اداکارہ نے یہ بات حال ہی میں ایک پروگرام میں…

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

Post Views: 26 پاکستان کے معروف ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے۔ یہ افسوسناک خبر احمد شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی۔ پوسٹ میں لکھا…

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلیے قطر روانہ

Post Views: 33 اسلام آ باد:وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحا روانہ ہو گئے۔ شہباز شریف آج دوحا میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ سربراہی اجلاس دوحا پر…

دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہوگا، 50 ممالک کے رہنماؤں کی شرکت متوقع

Post Views: 29 دوحہ: قطر میں آج عرب اور اسلامی ممالک کا اہم سربراہی اجلاس ہورہا ہے جس میں 50 سے زائد ملکوں کے رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے۔ اجلاس میں غزہ کی صورتحال، اسرائیلی جارحیت اور دوحہ پر حالیہ…

بیٹنگ کے بعد بولنگ بھی ناکام، بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

Post Views: 26 ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے اسٹیڈیم میں پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے کا ٹاس پاکستان…

80 سالہ بزرگ کے حلق میں پھنسی 9 انچ لمبی مسواک نکال لی گئی

Post Views: 45 بھارتی شہر برہم پور میں 80 سالہ بزرگ کے حلق میں پھنسی مسواک کو نکال کر ان کی جان بچا لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بزرگ شخص کماراجو نائک گنجم ضلع کے گاؤں ناٹنگا کے رہائشی…

ٹرمپ کے ساتھی چارلی کرک کو کیوں مارا؟ قاتل کی فیملی کا بیان سامنے آگیا

Post Views: 39 امریکی قدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک کے مبینہ قاتل کی شناخت ہوگئی۔ تجزیہ کار چارلی کرک کے مبینہ قاتل کی شناخت 22 برس کے ٹائلر رابنسن کے نام سے کی گئی۔ مبینہ قاتل کی فیملی کے…