juratcom

اس کیٹا گری میں 12682 خبریں موجود ہیں

بھارتی فوج کا پہلی بار پاک فوج کے ہاتھوں کئی لڑاکا طیارے کھونے کا اعتراف

بھارتی فوج نے پہلی بار مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں غیر متعین تعداد میں لڑاکا طیاروں کو کھونے کی تصدیق کردی. رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی فوج نے پہلی بار اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس…

سعودی عرب میں 4 مئی سے اب تک 5 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے

سعودی عرب میں 4 مئی سے اب تک 5 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے.ترجمان پاکستان حج مشن کے مطابق 5 عازمین حج کی طبعی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ ترجمان پاکستان حج مشن نے بتایاکہ چکوال کے خواجہ محمود، جامشورو کے…

پاک بھارت جنگ چھڑی تو امریکا کو دونوں کیساتھ کسی تجارتی معاہدے میں دلچسپی نہیں ہوگی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ چھڑی تو امریکا کو دونوں ممالک کے ساتھ کسی تجارتی معاہدے میں دلچسپی نہیں ہوگی۔ امریکا اور پاکستان کے درمیان تجارت سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی…

کیمبرج کے امتحانی پرچے آوٴٹ ہونے کا معاملہ؛ قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے کیمبرج کے امتحانی پرچے آوٴٹ ہونے کے معاملے پر ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی، ایک ماہ میں تحقیقات کرکے رپورٹ اور سفارشات پیش کرنے کی ہدایات کر دی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی…

برِاعظم افریقا تقسیم کے دہانے پر، سائنس دانوں نے خبردار کردیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ برِاعظم افریقا آئندہ چند لاکھ برسوں میں دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجائے گا اور اس کے درمیان خلا میں ایک سمندر جگہ لے لے گا۔ برِ اعظم کے دو حصے ہونے وجوہات طویل عرصے سے…

آسٹریلیا میں فوج اور پرندوں کے درمیان ’جنگ‘

آسٹریلیاکی تاریخ میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جسے “ایمو جنگ” (Emu War) کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ 1932 میں پیش آیا جب آسٹریلوی فوج نے مغربی آسٹریلیا کے کسانوں کی فصلوں کو تباہ کرنے والے ایمو…

شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات

مکہ مکرمہ : حج 2025 کا سیزن شروع ہو چکا ہے اور اس بار سعودی حکام نے شدید گرمی سے حجاج کرام کو محفوظ رکھنے کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے ہیں۔ سعودی وزیرِ حج توفیق الربیعہ نے بتایا کہ…

“بابراعظم، رضوان کو صرف ٹیسٹ تک محدود رکھیں”

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی20 سے ڈراپ کرنے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 اسکواڈ سے مستقل طور پر…

حکومت کا کابل میں اپنے ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومتِ پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور کے عہدے کو سفیر کے درجے پر ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ دونوں…

سندھ حکومت کا اسلحہ کی نمائش پر 90 روز کیلئے پابندی کا فیصلہ

کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اسلحہ کی نمائش پر 90 دن کی پابندی عائد کردی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اس…