juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

چین کی جاپان پر فتح کی یاد میں تقریب، وزیراعظم شہباز شریف شریک، مودی نظر انداز

Post Views: 27 جنگ عظیم دوم میں جاپان کی شکست کی 80 ویں سالگرہ پر چین میں قومی تاریخ کی سب سے بڑی اور شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ تیانمن اسکوائر پر ہونے والی تاریخی پریڈ میں وزیراعظم…

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ اغواء کرنے کا کیس، عدالت سے اہم فیصلہ آگیا

Post Views: 33 ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو اغوا کرنے اور قتل کی دھمکیوں کے مقدمے میں گرفتار ملزم حسن زاہد کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ…

بھارت پر ٹیرف کم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ٹرمپ کا مودی سرکار کو سخت پیغام

Post Views: 32 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی تجارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے واضح کردیا کہ اُن کا بھارت پر عائد ٹیرف کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Post Views: 31 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک ہزار 4 پوائنٹس کے اضافے کے…

لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

Post Views: 28 ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق احمد خان کلے کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے مسافر…

بھارت نے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، چناب و ستلج میں فلڈ الرٹ جاری، بڑا سیلابی ریلا ملتان میں داخل

Post Views: 38 بھارت کی جناب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے باعث دریائے چناب اور ستلج میں اونچے درجے سیلاب ہے جبکہ پہلے سے بھپرے دریائے چناب سے خوفناک سیلابی ریلا ملتان ڈویژن میں داخل ہوگیا، دریائے راوی…

انڈونیشیا، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافےکیخلاف احتجاج میں شدت، پارلیمنٹ کی عمارت نذر آتش

Post Views: 40 انڈونیشیا میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کےخلاف شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ کے نزدیک جمع ہوکر تھوڑ پوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا، پارلیمنٹ کی عمارت کو بھی…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی دوست کو اغوا کرنے کی کوشش، قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

Post Views: 24 اسلام آباد: ٹک ٹاک پر مشہور خاتون کو ہراساں کرنے اور اغواء کرنے کی کوشش، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں مشہور نوجوان ٹک ٹاکر سامعیہ حجاب کی…

شدید زخمیوں کو بغیر ویزا پاکستان منتقل کیا جائے، کےپی اسمبلی میں افغانستان میں زلزلے پر متفقہ قرارداد منظور

Post Views: 25 پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغانستان میں زلزلے سے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہےکہ افغان بھائیوں کی ہر مکمن مدد اسلامی اور اخلاقی…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، مختلف علاقے زیر آب، نالہ لئی کے اطراف ہائی الرٹ جاری

Post Views: 18 اسلام آباد میں جاری موسلادھار بارش کے نتیجے میں مختلف علاقے زیر آب آگئے۔ بارش کے باعث اسلام آباد کا سیکٹر جی 11 زیرآب آگیا، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ ندی نالوں میں تغیانی…