juratcom

اس کیٹا گری میں 14586 خبریں موجود ہیں

اٹلی؛ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف لاکھو ں افراد سڑکوں پر نکل آئے

Post Views: 48 غزہ جانے والی امدادی سامان سے لدی کشتیوں کو یرغمال بنانے پر اٹلی میں اسرائیل کیخلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے. اٹلی کی سب سے بڑی مزدور یونین CGIL کے ملک بھر میں ایک روزہ عام…

وفاقی حکومت کا پنشن سے متعلق بڑا اقدام، سرکاری ملازمین کے لیے نئی اسکیم لاگو کردی

Post Views: 47 وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم لاگوکردی جس کے لیے پنشن میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نئے کنٹری بیوٹری پنشن فنڈ اسکیم رولز نافذ کردیے جن کے تحت وفاقی ملازمین کو اپنی…

اگلے برس آئی فون 18 متعارف نہ کیے جانے کی افواہیں زیر گردش

Post Views: 36 اگرچہ آئی فون 18 کی سیریز کی لانچنگ کئی ماہ دور ہے لیکن آئی فون 17 کی سیریز متعارف کروائے جانے کے چند ہی روز بعد آئی فون 18 کے حوالے سے لیکس اور افواہیں سامنے آنے…

کے پی کابینہ نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا کیس واپس لینے کی منظوری دیدی

Post Views: 38 پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا کیس واپس لینے کی منظوری دے دی۔ ز رائع کےمطابق خیبرپختونخوا حکومت نے پبلک پراسیکیوٹر کا تبادلہ کردیا اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام…

آزاد کشمیر میں زندگی معمول پر آگئی، موبائل سروس بحال، بازار کھل گئے

Post Views: 35 مظفرآباد: عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ مظفر آباد، باغ آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں میں موبائل فون سروس بحال کردی گئی ہے جب کہ کاروباری مراز کھل…

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

Post Views: 28 اسلام آباد:شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی…

کوئٹہ: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کا ایک اور زخمی چل بسا، شہدا کی تعداد 13 ہوگئی

Post Views: 36 کوئٹہ:ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کا ایک اور زخمی گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی محمد رفیق ولد…

زور کی جمائی لینے پر برطانوی خاتون کی گردن ’ٹوٹ‘ گئی

Post Views: 46 حال ہی میں برطانیہ میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کی گردن اس وقت ’ٹوٹ‘ گئی جب وہ زور سے جمائی لے رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق ہیلی بلیک نامی ایک خاتون نے…

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

Post Views: 39 فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے 20 نکاتی امن منصوبے پر مثبت ردعمل سامنے آنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل سے غزہ پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں…

پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا

Post Views: 40 پی آئی اے کے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا جب کہ پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں اپریٹ کرے گی۔ پروازیں ہفتے اور…