juratcom

اس کیٹا گری میں 14586 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی 42 کشتیوں کے 450 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا، ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں

Post Views: 39 تل ابیب: اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا” پر ایک بڑا فوجی آپریشن کرتے ہوئے 42 کشتیوں کو تحویل میں لے لیا اور ان میں سوار 450 سے زائد افراد…

اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں کو بدترین تشددکا نشانہ بنایا

Post Views: 24 اسلام آباد میں پولیس نے نیشنل پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیا اور کلب میں بھی داخل ہوگئی اور وہاں بھی صحافیوں کو بدترین…

دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر 100 سال کی عمر میں بھی رکنے کیلئے تیار نہیں

Post Views: 46 اینڈریو بوسٹینٹو کے لیے خوابوں کی تعبیر کے لیے عمر کی کوئی حد نہیں اور یہی وجہ ہے کہ 100 سال کی عمر میں بھی وہ باڈی بلڈنگ مقابلوں کا حصہ بن رہے ہیں۔ وہ گزشتہ 87…

چینی سائنس دانوں نے میگنیٹک فیلڈ کا نیا ریکارڈ بنا لیا

Post Views: 29 چینی سائنس دانوں نے مکمل سپر کنڈکٹنگ مقناطیس کا استعمال کرتے ہوئے 3 لاکھ 51 ہزار گوس (gauss) کی مقناطیسی فیلڈ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ کامیابی جدید سپرکنڈکٹنگ سائنسی…

عدالت نے ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

Post Views: 49 سیشن کورٹ لاہور معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے جوا ایپ کیس میں سرکاری وکیل نے دلائل پیش کردیئے۔ عدالت نے ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کی…

جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

Post Views: 40 اسلام آباد:جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے…

پاکستان میں ایک اور ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنا بزنس ختم کرنے کا اعلان کردیا

Post Views: 43 کنزیومر مصنوعات بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی پراکٹر اینڈ گیمبل نے بھی پاکستان میں مینوفیکچرنگ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی اعلامیہ کے مطابق خطے کے دیگر ملکوں سے تیار کردہ مصنوعات ڈسٹری بیوٹر ماڈل کے…

تاریخ میں پہلی بار اسموگ کے خاتمے کے لیے پنجاب میں جدید گنز کا استعمال شروع

Post Views: 23 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی دفعہ اسموگ کے خاتمے کے لیے جدید گنز کا استعمال شروع کر دیا گیا۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار اینٹی اسموگ گن کی جدید ٹیکنالوجی…

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، مزید 29 کیسز سامنے آگئے

Post Views: 71 راولپنڈی میں ڈینگی مچھر بے قابو ہوگئے ہیں اور مریضوں کی تعداد بہت بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 29 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ضلع میں…

آزاد کشمیر میں احتجاج، مظاہرین سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی مظفرآباد پہنچ گئی

Post Views: 41 وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورتحال پر نوٹس لیے جانے کے بعد آزاد کشمیر میں مظاہرین سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی مظفرآباد پہنچ گئی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر اعلیٰ سطح کی…