juratcom

اس کیٹا گری میں 14586 خبریں موجود ہیں

سیکیورٹی فورسز کا کوئٹہ میں کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشت گرد ہلاک

Post Views: 27 بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزہ بند کے پہاڑی علاقے اغبرگ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 10 مبینہ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے، آپریشن کے…

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

Post Views: 58 اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کر دی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ ایف…

ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑی کمی

Post Views: 35 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ ز رائع کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

Post Views: 56 اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا بڑا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت…

بھارت کو ٹرافی چاہیے تو دفتر میں آکر مجھ سے وصول کرلے، محسن نقوی

Post Views: 32 ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کو اگر ایشیا کپ کی ٹرافی چاہیے تو میرے دفتر آکر وصول کرلے۔ تفصیلات کے مطابق…

خیبر پختونخوا کے 2 وزرا نے استعفا دے دیا

Post Views: 50 پشاور:خیبر پختونخوا کے 2 وزرا نے عہدوں سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر عاقب اللہ اور صوبائی وزیر فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے۔ دونوں وزرا نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ…

حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دے دی

Post Views: 33 اسلام آباد:حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دے دی، وزارت تجارت نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وزارت تجارت کے نوٹی فکیشن کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر 2022ء میں درکار ضروری…

ایسی ایپ جو دنیا بھر میں تمام شارکس کی لائیو لوکیشن فراہم کرتی ہے

Post Views: 1,260 ماہرین نے ایک ایسی ایپ تیار کی ہے جو دنیا بھر میں شارکس کہاں کہاں موجود ہیں، اس کی لائیو معلومات فراہم کرتی ہے۔ OCEARCH ایک مشہور اور غیر منافع بخش تنظیم اور ایپ ہے جو دنیا…

ویتنامی شہری نے دنیا کے لمبے ترین ناخنوں کا اعزاز حاصل کرلیا

Post Views: 50 ایک ویتنامی شہری نے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں “ دنیا کے سب سے لمبے ناخن (مرد)‘ کا عالمی ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ شہری کا نام لو کانگ ہوین ہے جو ویتنام کے صوبے نَم ڈِنھ سے…

فلسطین میں امن کیلئے مسلم ممالک کی جانب سے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم

Post Views: 40 اسلام آباد: پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کی حمایت کردی ہے جس میں غزہ جنگ بندی، انسانی امداد کی ترسیل، جبری بے…