juratcom
راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائی
Post Views: 13 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نالہ لئی میں پانی کی…
میر رضا کی موت دل پھٹنے کی وجہ سے ہوئی، شرٹ پر تیزاب کے شواہد ملے، میڈیکل بورڈ کی حتمی رپورٹ
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی قبر کشائی کرنے والے میڈیکل بورڈ نے حتمی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق میر رضا کی موت دل پھٹنے کے باعث ہوئی۔ذرائع کے مطابق میر رضا کیس میں…
بلاول بھٹو کی شادی، پی پی چیئرمین نے خود وضاحت کردی
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یورپی ملک آسٹریا میں بات پکی اور شادی سے متعلق خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ سانحہ پمز پر پردہ ڈالنے کیلیے یہ…
اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں میسی نے انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے کا اعلان کیا۔39 سالہ میسی نے انسٹاگرام…
سی ایس ایس تحریری امتحانات کا نتیجہ جاری، 17 ہزار 351 امیدواروں میں سے صرف 476 کامیاب ہوئے
Post Views: 16 (روزنامہ جرأت)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحانات کانتیجہ جاری کردیا۔ایف پی ایس سی کے مطابق سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان میں کامیابی کا تناسب صرف…
مکہ دفاعی معاہدہ: استنبول میں پاکستان، سعودیہ اور ترک قیادت کے درمیان پہلا اجلاس
Post Views: 11 استنبول:(روزنامہ جرأت) مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس استنبول میں معنقد ہوا جس میں پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کی قیادت نے دفاعی معاملات پر غور و خوض کیا۔ ترکیہ…
ریشم غربت پر لیلیٰ کا مذاق اڑایا کرتی تھی، میرا کا تہلکہ خیز دعویٰ
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنی قریبی دوست اور فلم اسٹار لیلیٰ کی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اداکارہ ریشم پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔لیلیٰ ان دنوں ایک پاکستانی ریئلٹی شو…
سانحہ پمز کے بعد چند گھنٹوں میں مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ دیا، وزیراعظم نے منظور نہیں کیا
Post Views: 12 اسلام آباد: (روزنامہ جرأت) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں ہونے والی جان لیوا آتشزدگی کے چند ہی گھنٹوں میں وزیراعظم شہباز شریف کو تحریری طور پر اپنا استعفیٰ…
امام الحق کی انجری کے بعد ماضی کی رپورٹ بھی کھل گئی، جعلی انجری کی کہانی سامنے آگئی
Post Views: 15 (روزنامہ جرأت)انگلینڈ میں پاکستان کے بیٹر امام الحق کی انجری کے بعد ماضی کی انکوائری رپورٹ بھی سامنے آگئی۔ ماضی کے واقعے کی وجہ سے امام الحق کی نئی انجری پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں.ذرائع کے…
سندھ کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر اسپرنکلرز نہ ہونے کا انکشاف
Post Views: 16 کراچی:(روزنامہ جرأت) سندھ کے 22 سرکاری اسپتالوں کی فائر سیفٹی رپورٹ، کئی اداروں میں سنگین خامیاں سامنے آگئیں۔سندھ کے 22 سرکاری اسپتالوں کی فائر سیفٹی رپورٹ میں کئی اداروں میں سنگین خامیاں سامنے آئی ہیں جس نے…