juratcom
11 لاکھ کیوسک کا ریلا آنے کی پیشگوئی ہے، ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ
Post Views: 33 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی پیشگوئی ہے کہ 11 لاکھ کیوسک کا ریلا آئے گا، اس لیے ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی…
دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور میں7 بند ٹوٹ گئے، ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب
Post Views: 25 لاہور: دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور میں 7 بند ٹوٹ گئے جس کے باعث ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں۔ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور کے مقام پر تحصیل صدر،…
بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑدیا
Post Views: 24 گوجرانوالہ: پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے سلال ڈیم کے سارے گیٹ کھول دیے ہیں، بھارت سے آنے والا سیلابی ریلا 8 لاکھ…
ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن اور پاکستان نیوی کی سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں
Post Views: 55 ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پاکستان نیوی نے سیلاب سے متاثرہ امدادی سرگرمیوں کا اہتمام کیا ، جس نے منگورا ، سوات کی مقامی برادریوں کو متاثر کیا۔ پکے ہوئے فوڈ پیک اور راشن…
جنوبی وزیرستان ; ملک میلہ کے دورے کے دوران مقامی ونگ کمانڈر کا مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ
Post Views: 26 جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے ملک میلہ کے دورے کے دوران مقامی ونگ کمانڈر نے علاقے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان میں اسٹیشنری…
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا
Post Views: 28 امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا تجارتی کشیدگی کے تناظر میں صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے…
پشاور: فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق
Post Views: 28 پشاور: فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ تھانہ رحمان بابا کی حدود جاوید آباد گھڑی قمردین میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق…
پنجاب میں سیلاب سے 30 افراد جاں بحق، 15 لاکھ متاثر، چار لاکھ لوگ بے گھر
Post Views: 22 لاہور: پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، 15 لاکھ 16 ہزار 603 لوگ متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا…
ایشیاکپ; میچز کے اوقات کار تبدیل , نیا شیڈول جاری
Post Views: 29 ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) نے ایشیاکپ 2025 کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ۔ نئے اوقات کار کے مطابق ایشیاکپ کے میچز یو اے ای کے وقت کے مطابق شام 6:30…
وزیراعظم چین کے دورے پر تیانجن شہر پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
Post Views: 24 وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورے پر چینی شہر تیانجن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد کے نور خان ائیر بیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے چین کے دورے پر روانہ ہوئے۔ چینی شہر تیانجن…