juratcom

اس کیٹا گری میں 12721 خبریں موجود ہیں

کراچی: سولجز بازار سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی:سی ٹی ڈی نے سولجر بازار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم سید موسیٰ رضوی عرف کامران ولد سید نفیس عباس رضوی کافی عرصے سے گرفتاری…

دہرے قتل کا اشتہاری ملزم پاک ایران سرحد سے گرفتار

دہرے قتل کے اشتہاری ملزم کو پاک ایران سرحد سے بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس اسپیشل آپریشنز سیل نے کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری…

شہباز شریف بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے…

کراچی: گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پہلے کیا گیا قتل سامنے آگیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے گلشن بہار میں گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانا قتل کا معمہ سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کا مقدمہ پاکستان بازار پولیس…

دھونی آئی پی ایل تاریخ کے “بوڑھے ترین کپتان” بن گئے

بھارت کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نےانڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں 43 برس 278 دن کی عمر میں کپتانی کرکے تاریخ رقم کردی۔ چنئی سپر کنگز کو چیمپئین بنوانے والے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی…

ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کسی بھی ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالرز کی پیشکش کر رہی ہے جو ایک غیر معمولی مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہترین تجویز دے گا اور وہ ہے، خلا میں انسانی کو کیسے ری…

بجٹ میں ریٹیلرز سمیت مختلف شعبوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ، پنشن پر ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے پر غور

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ بجٹ میں ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا…

24 قومی اداروں کی نجکاری، تنخواہ داروں پر ٹیکس کا بوجھ کم کریں گے؛ وزیر خزانہ

لاہور:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 24 قومی اداروں کی نجکاری ہوگی۔ ٹیکس کا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر زیادہ ہے، انہیں ریلیف دیں گے۔ چیمبر آف کامرس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

ہزاروں ڈالرز انعام کا دعویٰ کرنے والا 1 لاکھ ڈالرز مزید جیت گیا

نارتھ کیرولائنا کے ایک لاٹری آفس میں 50,000 ڈالرز انعام کا دعویٰ دائر کرنے والا شہری مزید 100,000 ڈالرز جیت گیا۔ کارتھیج کے رہائشی ڈینس پارکس نے نارتھ کیرولائنا ایجوکیشن لاٹری کے حکام کو بتایا کہ وہ اپنی سالگرہ کے…

سمیع خان کا سوشل میڈیا صارفین سے شکوہ

پاکستانی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار سمیع خان نے اپنے نئے ڈرامے ’’شکوہ‘‘ کی تشہیر کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین سے بھی شکایت کا اظہار کردیا۔ سمیع خان جنہوں نے ’’بشر مومن‘‘، ’’عشق زہے نصیب‘‘، ’’دھانی‘‘ اور ’’دنیاپور‘‘ جیسے کامیاب…