juratcom

اس کیٹا گری میں 15660 خبریں موجود ہیں

وزیرِ اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان کیلئے روانہ

Post Views: 79 وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی دعوت پر اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد ترکمانستان کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم اشک آباد میں منعقدہ بین…

اٹلی: بار بار جیل توڑ کر بھاگنے والا ’فرار کا بادشاہ‘

Post Views: 120 اٹلی میں ایک قیدی 16 برس میں چوتھی بار جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ میلان کے اوپرا میکسیمم سیکیورٹی پریزن سے 41 سالہ قیدی ٹوما ٹولینٹ نے ہالی ووڈ کے فلمی انداز میں فرار اختیار…

ڈاکٹر وردہ کےاغوا اور قتل کیلئے مبینہ طور پر 30 لاکھ ادا کیے گئے: ڈی پی او کا ایف آئی اے کو خط

Post Views: 118 پشاور: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس سےمتعلق وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے ) کو خط لکھ دیا۔ ڈی پی او ایبٹ آباد نے خط میں لکھا کہ ملزمان نے…

راولپنڈی: مسافر وین دریا میں جاگری، 3 افراد کی لاشیں برآمد

Post Views: 108 راولپنڈی میں ایک مسافر وین دریا میں جاگری۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ آزاد پتن کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک مسافر وین دریا میں جاگری۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ممکنہ طور…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: ٹکٹس کی فروخت آج شام سے شروع ہوگی

Post Views: 85 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹکٹس خریدنے کے خواہشمند شائقین کیلیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹکٹس کی فروخت کے وقت کا اعلان…

ایک وزیراعلیٰ کو بیرئیر لگاکر روکا جارہا ہے، کیا کے پی پاکستان کا حصہ نہیں؟ سہیل آفریدی

Post Views: 65 راولپنڈی:وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ یہ لوگ کیا دنیا کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ کے پی پاکستان کا حصہ نہیں؟ خیبر پختونخوا پاکستان کا حصہ ہے میں وہاں کا وزیراعلیٰ ہوں۔…

نامعلوم افراد نے شوٹنگ رکوادی، صائمہ کو 2 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا، ہدایتکارہ سنگیتا

Post Views: 109 لالی ووڈ کی مشہور ہدایتکارہ سنگیتا نے نامعلوم افراد کی جانب سے ڈرامے کی شوٹنگ رکوانے پر مقدمہ درج کروا دیا۔ ہدایتکار سید نور اور دیگر کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سنگیتا نے بتایا…

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

Post Views: 175 سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ موسم سرما کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق…

وفاقی وزیر داخلہ اور یورپی یونین کمشنر کی ملاقات، انسانی سمگلنگ کے خلاف تعاون پر اتفاق

Post Views: 100 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور یورپی یونین کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام، انسانی سمگلنگ کے خلاف اقدامات اور باہمی تعاون…

قوم برسوں فیض حمید، جنرل (ر) قمر باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی، خواجہ آصف

Post Views: 98 وزیر دفاع خواجہ آصف کا سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14سال قید بامشقت کی سز ا سنائے جانے پر رد عمل سامنے آگیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ قوم برسوں تک سابق لیفٹیننٹ جنرل…