juratcom
”تم لڑو گے تو ہم بھی لڑیں گے!“: پاکستانیوں کی محبت پر سنی دیول کا کرارا جواب
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے دورۂ کرتارپور کے دوران پاکستانیوں سے ملنے والی محبت کا ذکر کرتے ہوئے دلچسپ واقعہ شیئر کیا ہے۔حالیہ انٹرویو میں سنی دیول نے بتایا کہ وہ صرف ایک…
خیبر پختونخوا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی گھر گھر گنتی کا فیصلہ
Post Views: 22 پشاور:(روزنامہ جرأت) خیبر پخونخوا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی گھر گھر گنتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسکول نہ جانے والے بچوں کو اسکولوں میں واپس لانے کے لیے 4 محکموں کا اشتراک کیا جا رہا ہے،…
قلعہ عبداللہ: کراچی سے کاروبار کے سلسلے میں گئے افراد کی گاڑی پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ قلعہ عبداللہ کے علاقے سیگی میں پیش آیا، جہاں گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا فینز کیلئے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان
Post Views: 19 لاہور: (روزنامہ جرأت)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فینز کے لیے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان کردیا۔محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئن شپ کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے، آپ کے کئی…
گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کے لیے موخر
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کے لیے موخرکردیا۔ حکومت کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 میں مجوزہ ترامیم مکمل کرنے کےلیےمزید 7 روز کی مہلت دے دی گئی،الیکشن کمیشن کےمطابق انتخابی…
پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے، حق لینے کیلیے عوام کو نکلنا ہوگا، حافظ نعیم
Post Views: 20 لاہور: (روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی کی طرح پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے۔ اپنا حق لینے کے لیے عوام کو نکلنا ہوگا۔پارٹی رہنماؤں کے ساتھ لاہور میں پریس…
بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
Post Views: 21 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف و چیف…
منشیات ڈیلر انمول پنکی کی مقدمات سے بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ
Post Views: 18 کراچی:(روزنامہ جرأت) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی 3 مقدمات میں بریت کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس حوالے سے پراسیکیوشن نے فیصلے کی تصدیق شدہ نقول حاصل کرنے کے لیے باقاعدہ درخواست جمع…
امریکا کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا: ایرانی وزیرخارجہ
Post Views: 20 (روزنامہ جرأت)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثالث ممالک پاکستان…
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے
Post Views: 19 (روزنامہ جرأت)بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج…