juratcom

اس کیٹا گری میں 15687 خبریں موجود ہیں

روبی انعم نے مشہور ہونے کیلئے ساتھی اداکاراؤں پر تنقید کی، اسما عباس

Post Views: 42 پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ تھیٹر کی اداکارہ روبی انعم نے شہرت کیلئے لاہور کے تھیٹر اور آرٹسٹ کو بدنام کیا ہے۔ حال ہی میں اسما عباس ایک پوڈکاسٹ میں شریک…

ایشیا کپ: ٹرافی کی رونمائی، کپتانوں کا فتح حاصل کرنے کے عزم کا اظہار

Post Views: 40 صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کردی۔ ٹرافی کی رونمائی کے بعد تمام آٹھ ٹیموں کے کپتان مشترکہ پریس کانفرنس میں شریک ہوئے۔ تمام کپتانوں نے ایونٹ میں بہترین…

میڈیا نمائندگان پر تشدد؛ مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ

Post Views: 44 راولپنڈی:اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندگان پر پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد کے کیس میں پولیس نے انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں دفعہ 21-آئی…

حافظ نعیم کا دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان

Post Views: 38 لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ چوہنگ میں الخدمت فاونڈیشن کی خیمہ بستی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

تعلیمی اداروں میں منشیات کیس؛ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Post Views: 30 اسلام آباد:ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کیس کی سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے کہ باہر سے کوئی چیز تو نہیں آ رہی؟۔ تعلیمی اداروں…

ملتان میں سیلاب سے صورتحال سنگین؛ بند توڑے جانے کے پیش نظر بڑی تعداد میں نقل مکانی

Post Views: 43 ملتان میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جب کہ شیر شاہ بند پر متوقع بریچنگ کے پیش نظر رات گئے سے لوگوں کی شیر شاہ کے قریب بستیوں سے نقل مکانی جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب…

نیپال حکومت نے عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، سوشل میڈیا پر عائد پابندی ختم

Post Views: 31 کھٹمنڈو: نیپال حکومت نے ملک بھر میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں 19 افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عائد پابندی ختم کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ…

ایف سی لائنز پر ہونے والے خودکش حملے کا تیسرا بمبار بھی افغان شہری نکلا

Post Views: 28 بنوں: ایف سی لائنز پر ہونے والے حالیہ خودکش حملے کے تیسرے بمبار کی شناخت افغان شہری کے طور پر کر لی گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بمبار کی شناخت نجیب اللہ عرف حذیفہ مہاجر کے…

ہزارہ موٹروے پر ٹریلر اور کار میں تصادم، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

Post Views: 35 ہزارہ ایکسپریس وے پر ٹریلر اور کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہزارہ ایکسپریس وے پر ٹریلر اور گاڑی کے درمیان تصادم ہوا…

سونا، تانباو دیگر نایاب دھاتیں نکالنے کیلئے حکومت اور امریکی کمپنیوں کے درمیان ایم او یو پر دستخط

Post Views: 45 اسلام آباد:امریکا کی معدنیات نکالنے والی تین معروف فرمز کے اعلیٰ سطح وفد نے پاکستان کا دورہ کیا، یہاں موجود سونا، تانبہ اور دیگر نایاب معدنیات نکالنے سے متعلق وزیراعظم اور آرمی چیف کی موجودگی میں حکومت…