juratcom

اس کیٹا گری میں 12594 خبریں موجود ہیں

سلامتی کونسل کے تمام ارکان بشمول امریکا کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملے کی مذمت

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حالیہ فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے، تاہم متفقہ بیان میں اسرائیل کا براہ راست ذکر نہیں کیا گیا۔ یہ بیان کونسل کے تمام 15 ارکان بشمول امریکہ…

عالمی برادری بھارتی آبی دہشت گردی روکنے میں ہمارا ساتھ دے، اقوام متحدہ سے پاکستان کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے پاکستان میں ہونے والے سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے ساتھ کھڑا ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں سندھ طاس معاہدے…

بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا

چین کے صوبہ شنگھائی میں ایک انوکھا مقدمہ سامنے آیا جہاں ایک جوڑے نے بچے کے خاندانی نام (surname) پر اتفاق نہ ہونے کے باعث عدالت میں طلاق کا کیس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شوہر کا مطالبہ تھا…

پشاور؛سکول یونیفارم پہن کر سیاحتی مقام جانے والے درجنوں طلبہ گرفتار

پشاور؛خیبر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور اور دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے درجنوں طلبہ کو سیاحتی مقام غر اوبو سے گرفتار کر لیا۔ طلبہ والدین اور گھر والوں کو دھوکہ دے کر سکول و کالج جانے کی بجائے…

مظفر آباد میں پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح

مظفر آباد میں پہلی بار ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ ڈی جی ایس سی او نے پاکستان میں پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔ سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح…

مسلسل اڑان کے بعدسونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی ;عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر کم ہونے کے بعد نئی قیمت 3 ہزار 618 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ…

انڈونیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 19 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے منگل کے روز انڈونیشیا کے 2 جزیروں پر شدید بارش ہوئی جس کی وجہ سے7 اضلاع میں لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی…

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار روپے تک جا پہنچا

لاہور کی چھوٹی مارکیٹوں میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کا سرکاری نرخ 1810 روپے مقرر کیا گیا ہے، لیکن اس کے باوجود…

بھارتی سپریم کورٹ میں پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنادیا

بھارتی سپریم کورٹ نے پاک بھارت میچ رکوانے کے لیے دائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست…

سیلاب کے باعث عازمین حج کی رجسٹریشن کی مدت میں توسیع

اسلام آباد: سیلاب کےباعث عازمین حج کی رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کردی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق وزارت کے پورٹل پررجسٹریشن جاری ہے جس میں پہلے نجی اسکیم کے عازمین کو 8 ستمبر تک رجسٹریشن کا…