عتیقہ اوڈھو سسرال والوں کے رویے کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو سسرال کے رویے کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ عتیقہ اوڈھو اپنے حالیہ ڈرامے “دستک” پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ مزید پڑھیں

ریلوے کا جدید ترین بزنس ٹرین متعارف کروانے کا اعلان

کراچی:پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی حامل بزنس ٹرین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور اسٹیشن پر کریں گے۔ ریلوے حکام کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی ملاقات؛ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کا عزم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ شہباز شریف نے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری سمسودین سے ملاقات مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان; کمسن مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیرستان کے کمسن مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کا کارنامہ، گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا. پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک اور بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کم مزید پڑھیں

آلودگی, پلاسٹک ایکسپوژر اور ناقص غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات

حالیہ تحقیق اور عالمی صحت اداروں کی رپورٹس کے مطابق نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجوہات ماحولیاتی آلودگی، پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا (contaminated food) بن رہے ہیں۔ 1. آلودگی (Pollution) فضائی آلودگی، خاص طور پر مزید پڑھیں

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری

صدر مملکت نے فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ایف سی ایکٹ 1915 میں ترامیم منظوری مزید پڑھیں

لیاری میں بلڈنگ گرنے کا واقعہ: ایس بی سی اے افسران سمیت 10 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لیاری میں بلڈنگ گرنے اور 27 افراد کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ایس بی سی اے افسران سمیت 10 ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کلثوم سہتو کی عدالت کے روبرو لیاری مزید پڑھیں