juratcom
براڈ پیک حادثہ: مزید 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لی گئیں
Post Views: 13 (روزنامہ جرأت)براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والے مزید 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لی گئیں۔چند روز قبل براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں…
سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کے آبائی گھر پر حملہ، آگ لگا دی گئی
Post Views: 54 (روزنامہ جرأت)بنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کے آبائی گھر پر مشتعل افراد نے حملہ کر کے آگ لگادی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حملہ آروں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے اور…
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 61.31 فیصد
Post Views: 64 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں کامیابی کا تناسب مجموعی طور پر 61.31 فیصد رہا۔ مرکزی تقریب فاطمہ جناح ویمن…
جماعت اسلامی کا 7 اگست احتجاج؛ حافظ نعیم نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا
Post Views: 12 لاہور:(روزنامہ جرأت) جماعت اسلامی کے 7 اگست کو ہونے والے احتجاج سے متعلق حافظ نعیم نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اپنے ویڈیو بیان میں 7 اگست کو مہنگائی، پیٹرولیم…
ایران کیخلاف جنگ کیلئے گولہ بارود کی کمی پر صدر ٹرمپ وزیر دفاع پر پھٹ پڑے: امریکی اخبار
Post Views: 57 (روزنامہ جرأت)ایران کے ساتھ جنگ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مایوسی اور غصہ کھل کر سامنے آگیا۔امریکی اخبار کے مطابق گزشتہ ہفتے کیمپ ڈیوڈ میں ٹرمپ نے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے جواب طلب کیا کہ…
وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج شام سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں…
غزہ میں فوجی کارروائیاں نہیں رکیں گی، اسرائیلی آرمی چیف
Post Views: 14 تل ابیب: (روزنامہ جرأت)اسرائیل کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں فوجی آپریشن بدستور جاری رہیں گے اور اسرائیلی فوج اپنے اہداف کے حصول تک کارروائیاں جاری رکھے گی۔ اسرائیلی…
آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں اہم پیش رفت، محفوظ بحری راستے پر اتفاق ہوگیا
Post Views: 16 (روزنامہ جرأت)مشرق وسطیٰ کے سب سے اہم اور حساس تنازع آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے…
لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکا، 3 افراد جاں بحق
Post Views: 56 (روزنامہ جرأت)لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم دھماکے کے دوران 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص، اس کی بھابھی اور بھتیجا جاں بحق…
مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران پر سخت حملہ ہوگا؛ ٹرمپ
Post Views: 59 (روزنامہ جرأت)امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے معاہدے پر بات چیت آج سارا دن جاری رہی جسے صدر ٹرمپ نے حوصلہ افزا قرار دیا ہے تاہم ساتھ ہی سخت حملوں کی دھمکی…