juratcom

اس کیٹا گری میں 15712 خبریں موجود ہیں

موٹروے پولیس کا سپاہی اہلیہ کے ہاتھوں قتل

Post Views: 49 محلہ سلطانی خیل میاں خان گاؤں مردان میں محمد زبیر ولد سلیم (عمر 30 سال) کو اُس کی اہلیہ نے کل رات گھر میں قتل کر دیا۔ زبیر نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس میں سپاہی کے…

نوجوان تشدد کیس: ملزم کو آسانی سے ضمانت نہیں دی جاسکتی، سندھ ہائیکورٹ

Post Views: 38 سندھ ہائی کورٹ نے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کیخلاف مقدمے میں ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کیخلاف…

“بھارتی طیارے کو گرنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگا”، سی این این کی چونکا دینے والی رپورٹ

Post Views: 33 احمد آباد: ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI-171 کے المناک حادثے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ابتدائی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، بوئنگ 787 ڈریم لائنر…

11 کھرب کے وسائل بچیں گے، 8 کھرب سے زیادہ قرض ادائیگی، باقی دفاع میں خرچ ہونگے، احسن اقبال

Post Views: 29 اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترقیاتی پلان 4200 ارب روپے سے تجاوز کرچکا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو ڈیفالٹ…

ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، 133 ہلاک، تعداد بڑھنے کا خدشہ

Post Views: 36 بھارتی شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ کے قریب ائیر انڈیا…

پیپلز پارٹی کا بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

Post Views: 35 پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا..چوہدری منظورنے کہا کہ ہم حکومتی معاشی پالیسی کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے.اس حوالے سے ہر حد تک جائینگے۔ اس کی تمام ذمہ داری…

گلوکار علی حیدر کی بیٹی نے مویسقی کی دنیا میں انٹری دے دی

Post Views: 46 پاکستان کی میوزک انڈسٹری کے گلوکار علی حیدر کی بیٹی علیشبہ حیدر نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ گلوکار علی حیدر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے…

ماہرہ خان کے کلاسیکل ڈانس کے سوشل میڈیا پر چرچے، ویڈیو وائرل

Post Views: 67 معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان ایک بار پھر اپنے فن اور ڈانس کے باعث سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’لو گرو‘ کے مقبول گانے…

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو جنگ ہوگی، بلاول بھٹو

Post Views: 27 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے انڈیا نے بہت بڑا اعلان…

شکار پور: مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق

Post Views: 53 شکار پور میں نا معلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان میں ایک خاندان کے تین افراد شامل ہیں، ہلاک ہونے والوں میں ڈرائیور بھی شامل…