juratcom
ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے 11ملازمین اغوا
Post Views: 33 ڈی آئی خان میں دوماندہ پل کےقریب سے نجی کمپنی کے 11ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق 3 گاڑیوں میں نجی کمپنی کے ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جارہے تھے کہ انہیں دو…
ٹیکس تنازع؛ بورڈ اور کرکٹرز میں معاملات طے پاگئے
Post Views: 40 سری لنکن کرکٹرز اور حکام کے درمیان ٹیکس تنازع کا عبوری معاہدہ طے پاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مارچ میں مینز اور ویمنز کرکٹرز کی جانب سے بورڈ اور ان لینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کے درمیان انکم ٹیکس…
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟ بیرسٹر گوہر کا رد عمل سامنے آگیا
Post Views: 25 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا رد عمل سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق…
اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے دن کاروبار کی بلند ترین سطح پر
Post Views: 33 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن کاروبار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں جمعہ کے روز عام تعطیل کے باعث آج جمعرات کو کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں…
را کی کٹھ پتلی فتنۃ الہندوستان کا بلوچوں سے تعلق نہیں، یہ خالصتاً دہشتگرد ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
Post Views: 25 کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنۃ الہندوستان کی سرپرست را ہے اور ان کا بلوچوں یا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، یہ خالصتاً دہشتگرد ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی و…
صدر ٹرمپ نے12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دیں
Post Views: 47 واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا صدارتی حکمنامہ جاری کرتے ہوئے 12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ 6 ممالک کو جزوی پابندیوں کی زد میں لایا گیا ہے۔ تاہم ابتدائی مرحلے…
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا
Post Views: 28 نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کے مطالبے پر مبنی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا۔ قرارداد کے حق میں…
حج کا رُکن اعظم وقوفِ عرفہ آج ادا ہوگا، دنیا بھر سے لاکھوں فرزندانِ توحید میدانِ عرفات پہنچ گئے
Post Views: 44 مکہ مکرمہ:حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، ایک لاکھ 15 ہزار پاکستانیوں سمیت لاکھوں عازمین منی میں قیام کے بعد آج صبح میدان عرفات پہنچ رہے ہیں جہاں مسجد نمرہ میں خطبہ…
تربت ;اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی اغوا
Post Views: 38 تربت ;اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو نا معلوم افرادنے اغواکر لیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو آج صبح تربت سےکوئٹہ جاتے ہوئے راستے میں مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔…
جس طرح بھارت ہارا ہے اسی طرح بلوچستان میں اسکی پراکسیز کو بھی شکست ہوگی، عطا تارڑ
Post Views: 55 اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن بُنیان المرصوص کے دوران بلوچستان پر 32 حملے کیے گئے، جس طرح ہندوستان کو شکست ہوئی اسی طرح بلوچستان میں بھارت کی پراکسیز کو بھی شکست ہوگی…