juratcom

اس کیٹا گری میں 15724 خبریں موجود ہیں

پاکستان سے حج پروازوں کا باضابطہ آغاز، پہلی پرواز 442 عازمین کو لے کر مدینہ روانہ

Post Views: 34 اسلام آباد:پاکستان سے حج آپریشن 2025 کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ اس سلسلے کی پہلی حج پرواز پی کے 713 آج صبح 4 بج کر 45 منٹ پر 442 عازمین حج کو لے کر اسلام آباد سے…

وزیر داخلہ کی فضل الرحمن سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال

Post Views: 31 اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک بھارت کشیدگی اور فلسطین مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن…

پنجاب میں شدید گرمی ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

Post Views: 35 لاہور:شدید گرمی بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی سے پاکستان میں داخل ہوگا، بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کے داخل…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط مئی کے آغاز میں ملنے کا امکان

Post Views: 35 آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کے لیے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام کے تحت قرض کی اگلی قسط مئی کے پہلے عشرے میں منظور ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو…

ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام، پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

Post Views: 36 پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے اسے مار گرایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بھمبر کے…

پنجاب میں وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کیلیے 5نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری

Post Views: 29 لاہور:پنجاب میں وی وی آئی پیز کی آمدورفت اور سیکیورٹی کے لیے بیش قیمت 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے گاڑیوں کی خریداری کی منطوری کے بعد خریداری کے لیے ٹینڈر…

چین کا چاند کے نمونوں کو پاکستان سمیت 6 ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان

Post Views: 36 چین نے حال ہی میں چاند سے لائے گئے نمونوں کو بین الاقوامی سائنسی تعاون کے فروغ کے لیے مختلف ممالک کے اداروں کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نمونے چین کے…

عالمی عدالت میں غزہ پر امدادی ناکہ بندی پر اسرائیل کیخلاف سماعت

Post Views: 35 عالمی عدالت انصاف (ICJ) میں اسرائیل کے خلاف غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی ترسیل روکنے پر درجنوں ممالک کی شکایت پر سماعت کا آغاز آج ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آج سے شروع…

بھارت، پاکستان کیخلاف فوجی کارروائی کا جواز تیار کر رہا ہے، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف

Post Views: 33 اسلام آباد:نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’بھارت عالمی برادری میں کشیدگی کم کرنے کے بجائے پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا جواز تیار کر رہا ہے۔‘‘ بھارت کے جنگی جنون پر…

شہری نے اپنی ہی چوری شدہ گاڑی کو انجانے میں دوبارہ خرید لیا

Post Views: 39 برطانیہ میں ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے انجانے میں اپنی ہی چوری شدہ گاڑی دوبارہ خرید لی۔​ 36 سالہ ایوان ویلنٹائن جو کہ سولیہل، ویسٹ مڈلینڈز کے رہائشی اور…