juratcom
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتا دی
Post Views: 14 پشاور:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ پشاور پائیکورٹ پیشی کے موقع پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47…
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 65 ہوگئی
Post Views: 19 اسلام آباد:ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آںے کے بعد رواں سال تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سال بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے،…
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد
Post Views: 14 راولپنڈی:انسداد اسمگلنگ کی مختلف کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کا سلسلہ…
لاہور، شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
Post Views: 13 لاہور:شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر مختلف موٹرویز کے سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق دھند کے باعث حد…
ٹانک میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ کا سلسلہ جاری
Post Views: 17 پشاور:ضلع ٹانک میں مسلح افراد نے پولیس چوکی نصران پر کر دیا جس پر پولیس نے جوابی کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حملے میں ابھی کسی بھی جانب سے جانی نقصان کی اطلاع…
9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا
Post Views: 16 واشنگٹن:امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش…
فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل
Post Views: 18 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ حال ہی میں ڈاکٹر زینب نے…
ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟
Post Views: 18 بھارت کی ٹینس آئیکون ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی ایک بار پھر افواہوں کی زد میں آگئے۔ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات اور شادی کی قیاس آرائیوں نے ایک…
شمالی وزیرستان؛ اسسٹنٹ کمشنر کے اہلکار سرکاری گاڑی سمیت اغوا
Post Views: 16 شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان میں اسسٹنٹ کمشنر کے اہلکاروں کو سرکاری گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا، گورنر نے رپورٹ طلب کرلی۔ نامعلوم افراد نے میر علی کے اسسٹنٹ کمشنر کے اہل کاروں کو سرکاری گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔…
کراچی میں 7 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
Post Views: 16 ویب ڈیسک Deکراچی:شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر 2 لوگوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ…