juratcom

اس کیٹا گری میں 12616 خبریں موجود ہیں

انیل کپور ’’عید‘‘ کی مبارک باد دینے پر سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار انیل کپور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر مسلمانوں کےلیے خاص پیغام بھیجنے کے بعد ٹرولرز کے نشانے پر آگئے ہیں۔ انیل کپور نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے…

دبئی کی آبادی میں تاریخی اضافہ: مسائل بڑھنے کے خدشات

دبئی کی آبادی نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور شہر میں بسنے والے افراد کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹسٹکس اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق…

بھارت سے مزید پانی چھوڑے جانے پر دریائے ستلج میں تباہ کن سیلاب، جنوبی پنجاب کے کئی علاقے زیرآب

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔ بھارت نے…

عطیات کا عالمی دن؛ وزیراعظم کی قوم سے سیلاب متاثرین کیلیے امداد و تعاون بڑھانے کی اپیل

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کی مناسبت سے قوم سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد و تعاون بڑھانے کی اپیل کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان دنیا کے ساتھ ہم…

پنجاب میں مون سون کے 10ویں اسپیل کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور:مون سون بارشوں کے 10 ویں اسپیل کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 6 سے 9 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں…

سامعہ کے ساتھ پرانا تعلق تھا، لڑائی ہونے پر آئی فون اور ڈائمنڈ رنگ واپس مانگا تو اغوا کا الزام لگا دیا

سامعہ کے ساتھ پرانا تعلق تھا، لڑائی ہونے پر آئی فون اور ڈائمنڈ رنگ واپس مانگا تو اغوا کا الزام لگا دیا.تفصیلات کے مطابق حسن زاہد گاڑیوں کا کاروبار کرتا ہے۔ اس نے ٹک ٹاکر سمیعہ حجاب کو لاکھوں روپے…

شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات؛ مشترکہ منصوبوں پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت کے بعد چینی وزیراعظم کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کے اعزاز میں ایک…

ایشیا کپ 2025: یو اے ای نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ایشیا کپ 2025 کے لیے یو اے ای نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اوپننگ بلے باز محمد وسیم 17 رکنی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ یو اے ای کی ٹیم پاکستان، بھارت اور عمان کے ساتھ گروپ اے…

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں قائم مسجد کے زیر تعمیر مینار کو منہدم کردیا

اسرائیلی فورس نے مغربی کنارے کے شہر دورا میں مسجد کے زیر تعمیر مینار کو منہدم کردیا۔ فلسطین نیوز اینڈ انفو ایجنسی (وفا) کے مطابق اسرائیل معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے جس کیلئے آئے روز حملے…

’ فلم گھونگھٹ کے دوران صائمہ پرعاشق ہوگیا تھا‘، سید نور کا اعتراف

پاکستان کے نامور ڈائریکٹر سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی کی فلم ’ گھونگھٹ ‘ کے دوران وہ اداکارہ صائمہ کے عاشق ہوگئے تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران سید نور نے ماضی کی سپر ہٹ فلم ’ گھونگھٹ…