juratcom

اس کیٹا گری میں 14026 خبریں موجود ہیں

سویلینز ٹرائل کیس؛ زیر حراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد

Post Views: 13 اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی لطیف کھوسہ کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کیس کی…

جنوبی وزیرستان؛ سیاہ شیشوں والی کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

Post Views: 13 ڈی آئی خان:جنوبی وزیرستان میں سیاہ شیشوں والی کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے…

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

Post Views: 14 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 11ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بازارِ حصص میں 882 پوائنٹس کی ریکارڈ…

آئینی بینچ سپریم کورٹ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی

Post Views: 13 اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرتے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وزارت دفاع کا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ دوران…

انصاف کی جلد فراہمی؛ چیف جسٹس کا دُور دراز اضلاع میں ذاتی دوروں کا فیصلہ

Post Views: 19 اسلام آباد:انصاف کی جلد فراہمی اور عدلیہ کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر چیف جسٹس آف پاکستان نے دُور دراز اضلاع میں ذاتی دورے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری علامیے کے…

فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے انکار

Post Views: 16 چارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے کوئی ترمیم دی تو اسے قبول کرنا تو دور کی بات تجویز کو چمٹے سے بھی…

ہاتھ کے سائز جتنا تھری ڈی پرنٹر متعارف

Post Views: 16 حال ہی میں انجینیئرز نے ہاتھوں کے سائز کے برابر تھری ڈی پرنٹر متعارف کروایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک نیا تھری ڈی پرنٹر جس کا سائز صرف چند ملی میٹر ہے حسب ضرورت اشیاء تیار کرنے…

صرف لیگو سے منفرد آرٹ بنانے کا شوقین فنکار

Post Views: 15 میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ایک منفرد فنکار نے لیگو سے آرٹ بنانے میں نام پیدا کرلیا ہے جیرارڈو پونٹیئرایک میکسیکن فنکار ہیں جو فن کی ناقابل یقین تخلیق کرنے کے لیے ہزاروں لیگوز کا استعمال کرتے…

ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دی

Post Views: 13 پاکستان شوبز کی اداکارہ ایمن سلیم نے مداحوں کو جلد بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سُنا دی۔ ایمن سلیم اور ان کے شوہر کامران ملک جلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ حال…

اغوا برائے تاوان کیس؛ 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Post Views: 17 پشاور:اغوا برائے تاوان کے کیس میں عدالت نے 7 پولیس اہل کاروں کی تنخواہ بند اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت پشاور میں دہشت گردی اور اغوا برائے تاوان کے…