juratcom

اس کیٹا گری میں 14026 خبریں موجود ہیں

ریاست مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین گرفتار

Post Views: 16 حیدرآباد ؛وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ریاست پاکستان کے خلاف مبینہ پروپیگنڈے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور یونین کمیٹی 115 لطیف آباد کے چیئرمین…

انسداد اسمگلنگ کارروائی میں 32 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیا پکڑی گئیں

Post Views: 14 کوئٹہ:انسداد اسمگلنگ کی ایک کارروائی میں 32 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیا پکڑی گئیں۔ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی کی گئی، جس میں اسمگلرز کی جانب سے خفیہ…

کراچی؛ مختلف علاقوں میں ایک ہی دن میں آتش زدگی کے 4 واقعات

Post Views: 18 کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک ہی دن میں آتش زدگی کے 4 واقعات پیش آئے، تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے واقعات مکان، شادی ہال ، جھگیوں اور…

شام میں عالمی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ انجام کو پہنچا، پاکستانی حکمران عبرت حاصل کریں، لیاقت بلوچ

Post Views: 13 لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شام میں عالمی استعماری اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اپنے انجام کو پہنچا، پاکستان کے حکمران شامی اسد خاندان سے عبرت حاصل کریں۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ…

انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہ

Post Views: 13 اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ شفاف…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ

Post Views: 15 اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے…

مدارس بل پر حکومت اور جے یو آئی میں ڈیڈلاک برقرار، اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان متوقع

Post Views: 14 جے یو آئی کی اسرائیل مردہ باد کانفرنس کل پشاور میں ہوگی، حکومت اور جے یو آئی میں مدارس بل پر ڈیڈلاک برقرار ہے، مولانا فضل الرحمان کل اسلام آباد مارچ کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ترجمان جے…

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید

Post Views: 19 راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 3 علیحدہ کارروائیوں میں 22 خوارجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

امریکا میں ٹک ٹاک کے گِرد گھیرا مزید تنگ

Post Views: 21 امریکا میں ایک عدالت نے ٹک ٹاک سے متعلق پرانے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا ہے جس کے تحت مالک کمپنی بائٹ ڈانس کو 19 جنوری 2025 تک ایپ فروخت کرنے یا ملک گیر پابندی…

دنیا کے معمر ترین پرندے نے 74 برس کی عمر میں انڈہ دے دیا

Post Views: 20 امریکا کے محکمہ جنگلی حیات نے بتایا ہے کہ دنیا کے سب سے معمر جنگلی پرندے نے 74 برس کی عمر میں انڈہ دے دیا۔ یو ایس فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے ایک فیس بک پوسٹ…