juratcom
پاکستان کے کامیاب ترین کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا
Post Views: 19 پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی جتوانے والے کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے اپنی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اپنے…
اسرائیلی فورسز کی غزہ کے اسپتال، پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 50 فلسطینی شہید
Post Views: 17 اسرائیلی فورسز کے غزہ میں اسپتال اور پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جنگی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے نصیرات…
ایم ڈی کیٹ امتحانات؛ 8 دسمبر کو سندھ کے 8 مقامات پر ٹیسٹ کا انعقاد ہوگا
Post Views: 20 ایم ڈی کیٹ امتحانات سے متعلق اہم خبر آگئی سندھ کے 8 تعلیمی اداروں میں 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ مراکز کے اطراف…
کراچی؛ نیٹی جیٹی پل پر ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا
Post Views: 18 کراچی:نیٹی جیٹی پل پر ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔ جیکسن تھانے کی حدود میں کیماڑی کے علاقے نیٹی جیٹی پل سے آئی سی آئی جاتے ہوئے ٹرالر…
کراچی: موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
Post Views: 19 کراچی:پولیس نے مختلف کارروائیوں میں چوری و ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پریڈی پولیس نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ریمبو سینٹر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل لفٹر سلمان عرف ابرار…
بچوں کے مقدمات کیلیے ملک میں چلڈرن کورٹس کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ
Post Views: 15 اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کے مقدمات کے لیے ملک میں چلڈرن کورٹس کی ضرورت ہے۔ بچوں کے انصاف سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا…
سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری
Post Views: 14 سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ ججز روسٹر اور کاز لسٹ کے مطابق بینچ نمبر ایک جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل ہے۔ بینچ…
دنیا کا خوبصورت ترین اطالوی بحری جہاز امریگو ویسپوچی کراچی پہنچ گیا
Post Views: 18 اطالوی تربیتی بحری جہاز امریگو ویسپوچی 2 روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ اٹلی کے مشہور بحری سیاح امیریگو ویسپوچی کے نام پر جہاز کی کراچی آمد پر اطالوی سفیر اور قونصل جنرل سمیت پاک بحریہ…
جعلی رسید کیس؛عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی
Post Views: 16 اسلام آباد:جعلی رسید کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی…
حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خان
Post Views: 16 لاہور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے…