juratcom

اس کیٹا گری میں 14035 خبریں موجود ہیں

جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

Post Views: 17 جونیئر ہاکی ایشیاکپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ایونٹ کے دوران قومی ٹیم کپتان حنان شاہد کی کپتانی میں ناقابلِ شکست رہی ہے۔ روایتی حریف…

مارشل لا اور ملک سے غداری؛ جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع

Post Views: 19 اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں ملک سے غداری پر مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر…

نمیبیا میں پہلی مرتبہ ایک خاتون صدر منتخب

Post Views: 17 نمیبیا میں پہلی مرتبہ ایک خاتون ملک کی صدر منتخب ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نندی نداتواہ فروری میں صدر ہیگ گینگوب کے انتقال کے بعد سے ملک کی نائب صدر کی حیثیت سے خدمات…

لاہور؛ 150 سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

Post Views: 18 لاہور:150 سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس کے مطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ کاہنہ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں لاہور سمیت پنجاب کے…

پنجاب میں رائیٹ مینجمنٹ پولیس متعارف کروانے کا فیصلہ

Post Views: 19 پنجاب میں پرتشدد احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر قابو پانے کے لیے رائیٹ مینجمنٹ پولیس متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رائیٹ مینجمنٹ ٹیم کے نام سے آپریٹ کرنے والی…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

Post Views: 19 کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی تیزی کا رجحان غالب ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس 717 پوائنٹس…

کرم میں امن برقرار رکھنے کیلیے 400 سو اہلکاروں کو بھرتی کرکے تعینات کرنے کا فیصلہ

Post Views: 17 پشاور:کرم میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے 400 ایکس سروس مین بھرتی کرکے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق اس حوالے سے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے…

سابق صدر عارف علوی کی 20 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

Post Views: 17 سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار…

پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ کب حل ہوگا، سافٹ ویئر ایسوسی ایشن نے بتادیا

Post Views: 14 پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشنز نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ ممکنہ طور پر تین ماہ کے اندر اندر حل ہو جائے گا۔ پاکستان میں جبکہ فائر وال کیوجہ سے…

احتجاج ختم نہیں ہوا، تمام جماعتیں غیر قانونی حکومت کیخلاف آواز اٹھائیں، اسد قیصر

Post Views: 27 پشاور: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا احتجاج ابھی ختم نہیں ہوا ہے، تمام جماعتیں غیر قانونی حکومت کے خلاف آواز اٹھائیں۔ عدالت میں ضمانت کے لیے پیشی کے بعد میڈیا سے…