juratcom

اس کیٹا گری میں 14035 خبریں موجود ہیں

جولوگ اسمبلیوں سے ٹی اے ڈی اے لے رہے ہیں سڑکوں پرغل غپاڑہ کیوں کررہے ہیں، احسن اقبال

Post Views: 19 وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جو لوگ اسمبلیوں سے ڈی اے ، ڈی اے لے رہے ہیں وہ سڑکوں پر غل غپاڑہ کیوں کررہے ہیں۔ لاہور میں آئی ٹی یونیورسٹی میں تقریب…

جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ 3 ماہ میں بند کرنے کا حکم

Post Views: 18 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ کے لئے دو نجی کمپنیوں کے تنازعے سے متعلق درخواست پر 3 ماہ میں مائننگ کی جگہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ…

دوا کو دماغ کی حفاظتی جھلی کے پار پہنچانے کا طریقہ دریافت

Post Views: 22 خون سی بنی دماغ کے گرد قدرتی جھلی ایک حفاظتی آڑ ہے جو دماغ کو زہریلے مادوں یا جراثیم سے بچاتی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے یہ جھلی دماغ میں اہم ادویات اور علاج کی ترسیل میں بھی…

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی بورڈ میٹنگ ملتوی، بھارت نے مزید وقت مانگ لیا

Post Views: 20 چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر پاکستان کے سخت موقف نے بھارت کو بوکھلادیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونیوالے اجلاس سے قبل مزید وقت مانگ لیا۔ پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی…

اسموگ کے باعث 68 فیصد پاکستانی طبی مسائل کا شکار ہیں، سروے رپورٹ

Post Views: 22 اپسوس پاکستان کی نئی سروے رپورٹ میں کہا گیا کہ 68 فیصد پاکستانی اسموگ کی وجہ سے مختلف طبی مسائل کا شکار ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق 68 فیصد نے کھانسی، 66 فیصد نے فلو، 37 فیصد…

غزہ جنگ بندی، حماس کا وفد مذاکرات کیلیے آج قاہرہ جائے گا

Post Views: 22 غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات میں شرکت کے لیے حماس کا وفد آج مصر کے دارالحکومت قاہرہ جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط…

کراچی:متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریبات جاری

Post Views: 22 متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے قومی دن کی تقریبات کراچی سمیت سندھ میں جاری ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجادیا گیا ہے۔ یہ سجاوٹ رات کے وقت ایک خوبصورت…

تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

Post Views: 20 پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

Post Views: 18 لاہور:اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن…

ملاقات سے روکے جانے پر عمران خان کے وکلا کی درخواست پر تفتیشی افسر کی طلبی

Post Views: 19 راولپنڈی:عمران خان کے وکلا نے ملاقات سے روکے جانے پر تفتیشی افسر کے خلاف اے ٹی سی میں درخواست دائر کردی، عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے…