juratcom

اس کیٹا گری میں 14035 خبریں موجود ہیں

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی سیاستدان بھی مودی کے دوغلے پن پر ناراض

Post Views: 20 بھارتی سیاستدان بھی چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر بھارت کے دوغلے موقف پر بول اُٹھے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما تیجسوی یادیو نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی…

چیمپئینز ٹرافی؛ میزبانی سے متعلق فیصلہ آج ہوجائے گا

Post Views: 16 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلہ آج ہوجائے گا۔ ایونٹ کی میزبانی کے فرائض پاکستان کے سپرد ہیں تاہم بھارتی انکار کے بعد آئی سی سی کے پیش کردہ ہائبرڈ…

اسرائیل کے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملے، 42 فلسطینی شہید

Post Views: 19 اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری اور گولہ باری سے مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈٰیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل جنگی طیاروں اور ٹینکوں نے غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں حملے…

62 ممالک کا کومبنگ آپریشن؛ آبدوزوں سے تاریخ کی سب بڑی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی

Post Views: 15 کولمبیا کی قیادت میں 62 ممالک کے 2 ہفتوں پر مشتمل منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ آپریشن میں اب تک کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمیبیا بحریہ کی انسداد…

سندھ رینجرز، کسٹمز کی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد

Post Views: 16 سندھ رینجرزاورکسٹم حکام نے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سندھ رینجرزاور کسٹم حکام کی جانب سے اسمگلنگ کی روک تھام…

اسلام آباد میں جوکچھ ہوا چھپایا جا رہا ہے،حافظ نعیم

Post Views: 17 لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جوکچھ ہوا، چھپایا جا رہا ہے۔ اسپتالوں سے معلومات کی رسائی پر پابندی لگانے سے حقائق نہیں چھپیں گے ،فارم 47 کی حکومت نے…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکان

Post Views: 13 لاہور:مغرب کی جانب سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جس کے سبب کل لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں…

ڈی چوک احتجاج، ملزمان کو رات گئے پیش کرنے پر تفتیشی افسر کو شوز کاز نوٹس جاری

Post Views: 16 اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے گرفتار ملزمان کو رات گئے پیش کرنے پر تفتیشی افسرکو نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو…

غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ

Post Views: 13 دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان متعدد مواقع پر کہہ چکا…

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات پر 50 کروڑ خرچ

Post Views: 13 اسلام آباد:اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات کی مد میں تحریک انصاف کا 3 روزہ احتجاج قومی خزانے کو 50 کروڑ روپے سے زائد میں پڑا. ذرائع نے میڈیا کوبتایا کہ کنٹینرز کا کرایہ، آنسوگیس کے 35 ہزار…