juratcom
نومبر میں درجہ حرارت 2ڈگری زیادہ، بارشیں 47فیصد کم ریکارڈ
Post Views: 16 اسلام آباد:ملک میں رواں سال نومبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہونے کے سبب 47 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں دن اور رات کے دوران درجہ حرارت بھی دو،…
ٹریبونل تبدیلی: الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
Post Views: 14 اسلام آباد: ٹریبونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے اسلام…
خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
Post Views: 16 پشاور:خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیر زمین زلزلے کی گہرائی 212 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان…
صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا گیا
Post Views: 17 اسلام آباد:اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔ صحافی مطیع اللہ جان کو پولیس اسٹیشن مارگلہ منتقل کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے، قانونی کارروائی…
عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی حفاظت کررہے ہیں، گورنر سندھ
Post Views: 14 گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی بھی حفاظت کررہے ہیں۔ اسٹاک ایکسچینج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ…
درگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے منظور
Post Views: 13 بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت میں انتہا پسند ہندو رہنما وشنو گپتا نے عالمی شہرت یافتہ درگاہ معین الدین چشتی میں ایک مندر کی تعمیر کے لیے درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست میں ہندو…
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت سیاسی جماعت کے احتجاج کو سیکیورٹی جواز بتانے لگا
Post Views: 18 بھارتی میڈیا پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کروانے کیلئے دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے احتجاج کو جواز بنانے لگا۔ اپنے میڈیا کی ذریعے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پاکستان سے…
چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ جواب دیدیا
Post Views: 21 پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل…
مودی کے جنگی عزائم؛ آبدوز سے نیوکلیئر صلاحیت والا میزائل فائر کرنے کا تجربہ
Post Views: 22 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی عزائم کے باعث خطے میں طاقت کے عدم توازن کا باعث بن رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین نیوی نے جوہری آبدوز سے ساڑھے تین ہزار کلو میٹر تک…
بہاولپور میں شوہر نے سابق بیوی پر تیزاب پھینک دیا
Post Views: 16 بہاولپور میں شوہر نے سابق بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب سے خاتون بری طرح جھلس گئیں۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو تیزاب گردی کی اطلاع موصول ہوئی۔ متاثرہ خاتون کے بیٹے…