juratcom

اس کیٹا گری میں 14035 خبریں موجود ہیں

موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد بائیک لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان گرفتار

Post Views: 18 کراچی:موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد شہر قائد میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلشنِ معمار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹے سمیت 6…

پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ

Post Views: 17 لاہور:پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خواجہ عاطف نے کہا کہ پی ٹی…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا

Post Views: 14 میران شاہ:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان…

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش؛ اسکول بند

Post Views: 16 مکہ مکرمہ اور ارد گرد کے دیگر علاقوں میں ابرِ رحمت برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے متعدد شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مکہ مکرمہ سمیت طائف، سیل کبیر…

کراچی کی تاجر برادری نے نئی ائرلائن بنانے کا اعلان کردیا

Post Views: 13 کراچی:شہر قائد کی تاجر برادری کی جانب سے نئی ایئرلائن بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے بہت ہی متعارف کرائی جا رہی ہے۔…

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، کے الیکٹرک صارفین محروم رہیں گے

Post Views: 12 اسلام آباد:بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے، تاہم کراچی کے صارفین اس سے محروم رہیں گے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیشنل…

اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی، انڈیکس 4 سطحیں کھوگیا

Post Views: 15 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی کے نتیجے میں انڈیکس 4 سطحیں کھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ میں اتار چرھاؤ جاری رہا تاہم مندی کا رجحان غالب آنے سے…

عمران خان کے حکم تک ہم نے واپس نہیں جانا، وزیراعلیٰ کے پی

Post Views: 16 اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ڈی چوک پہنچ گئے ہیں لیکن عمران خان کا جب تک حکم نہیں آنا ہم نے واپس نہیں جانا۔ ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب…

لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو دوبارہ سیل کردیا گیا

Post Views: 14 لاہور:پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو دوبارہ سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ کو بھی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے تاحکم ثانی بند کر دیا گیا…

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Post Views: 15 پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ان دنوں ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا ایک کے بعد دوسرا واقعہ سامنے آرہا…