juratcom
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا جو اگلے 15 روز…
لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان، سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکول بند رہیں گے
لاہور میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے دوبارہ بحال ہوں گی۔ یکم ستمبر سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام اسکول گرمیوں کی…
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، ہم تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں: وزیراعظم
تیانجن: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی تیانجن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں زیر تعلیم پاکستان طلبا سے ملاقات بھی کی۔ چین کی تیانجن یونیورسٹی کی فیکلٹی اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان…
غدارکا بیٹا کہا جاتا ہے، والد کی بھارت میں بہت عزت ہے لیکن مجھے پاکستان سے محبت ہے: اذان سمیع
پاکستانی اداکار، گلوکار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اذان سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے متعدد بار مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنے والد گلوکار عدنان سمیع خان کے خلاف بولیں۔ حال ہی میں گلوکار و اداکار نے ایک…
مولانا فضل الرحمن کی انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے ملاقات
مولانا فضل الرحمن نے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے ملاقات کی۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جمعیت علماء اسلا م پارلیمنٹ کے اندر اور باہر عقیدہ ختم نبوت اوردینی مدارس ومساجدکے…
11 لاکھ کیوسک کا ریلا آنے کی پیشگوئی ہے، ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی پیشگوئی ہے کہ 11 لاکھ کیوسک کا ریلا آئے گا، اس لیے ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی ہے۔ کشمور میں…
دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور میں7 بند ٹوٹ گئے، ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب
لاہور: دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور میں 7 بند ٹوٹ گئے جس کے باعث ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں۔ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور کے مقام پر تحصیل صدر، بستی یوسف اور…
بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑدیا
گوجرانوالہ: پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے سلال ڈیم کے سارے گیٹ کھول دیے ہیں، بھارت سے آنے والا سیلابی ریلا 8 لاکھ کیوسک کا ہے۔…
ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن اور پاکستان نیوی کی سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں
ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پاکستان نیوی نے سیلاب سے متاثرہ امدادی سرگرمیوں کا اہتمام کیا ، جس نے منگورا ، سوات کی مقامی برادریوں کو متاثر کیا۔ پکے ہوئے فوڈ پیک اور راشن بیگ کو ضرورت…