juratcom
گھر میں آگ لگنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
Post Views: 20 پشاور:(روزنامہ جرأت) گھر میں آگ لگنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال پایان میں ایک رہائشی گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے…
ایران کے کویت اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے، امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان
Post Views: 16 (روزنامہ جرأت)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے کویت اور اردن میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے…
پڑوسی یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
Post Views: 13 تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے کہا ہے کہ اس کا اپنے پڑوسی ممالک یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو جنگ کا دائرہ…
ریاض میں گیس سلنڈر دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق، سفارت خانہ متحرک
Post Views: 17 (روزنامہ جرأت)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعے کے بعد پاکستانی سفارت خانہ متاثرہ خاندانوں کی مدد اور قانونی کارروائی کے لیے سعودی حکام سے…
کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے، دفتر خارجہ
Post Views: 18 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے…
امریکا ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ
Post Views: 19 کویت سٹی/منامہ/واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خلیجی خطے کو ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے…
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
Post Views: 19 (روزنامہ جرأت)واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لیے ایک نئے کلاؤڈ بیک اپ فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی چیٹ بیک اپ فائلیں ایپل کے آئی کلاؤڈ کے بجائے براہِ راست واٹس…
توہین مذہب کیس: رجب بٹ کو سندھ ہائی کورٹ سے ریلیف ملے گا یا نہیں؟
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کے مقدمے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں رجب بٹ کی جانب سے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی تاہم وہ خود…
راولپنڈی؛ ماں بچہ اسپتال اب چلڈرن ہاسپٹل بنے گا، لاگت ڈیڑھ سے ساڑھے 9 ارب ہوگئی
Post Views: 23 راولپنڈی: (روزنامہ جرأت)21 سال سے زیر تکمیل ماں بچہ اسپتال اب چلڈرن ہسپتال بنے گا، جس کی لاگت ڈیڑھ ارب روپے سے بڑھ کر 9 ارب روپے سے بھی زیادہ ہو گئی۔سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے200 بیڈ…
حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع
Post Views: 16 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) حکومت کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع ہے، نئے نظام کے تحت اوگرا روزانہ رات کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کرے گا۔حکومت پیٹرولیم مصنوعات…