juratcom

اس کیٹا گری میں 14067 خبریں موجود ہیں

بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں اپنے ہی 10 شہریوں کو بھون ڈالا

Post Views: 14 بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ریاست چھتیس گڑھ میں 10 افراد کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مارے گئے 10 افراد علیحدگی پسند…

بانی پی ٹی آئی 24 نومبر پرسمجھوتا کررہے ہیں نا کال واپس لے رہے ہیں، علیمہ خان

Post Views: 16 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے 24 نومبر کی کال پر کوئی کمپرومائز نہیں اور نہ ہی کال واپس لے رہا ہوں۔ علیمہ خان…

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

Post Views: 15 لاہور:بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے رکن شعیب صدیقی کی جانب سے…

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

Post Views: 14 سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر دوسرے بچے کی آمد کا اعلان کیا ہے۔ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کا خاندان اب تین…

قصور؛نامعلوم افراد نے سنار کو سر عام گولی مار کر قتل کر دیا

Post Views: 17 قصور؛ ثاقب جیولرسرعام روڈ پر قتل، نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر کاروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے مشہور سنار ثاقب سنار کو…

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف

Post Views: 17 اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی مذاکرات…

پنجاب میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد

Post Views: 15 حکومت پنجاب نے سیکورٹی خدشات اور امن امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

بلوچستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خوارج ہلاک اور دو زخمی

Post Views: 14 خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور بلوچستان کے ضلع آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 7 خوارجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کے مچلکے منظور، رہائی کے روبکار جاری

Post Views: 13 اسلام آباد:اسپیشل جج سینٹرل نے بانی پی ٹی آئی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے روبکار جاری…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Post Views: 15 اسلام آباد:احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ عدالت…