juratcom

اس کیٹا گری میں 13202 خبریں موجود ہیں

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟

Post Views: 6 بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کیلئے 14 اکتوبر کو ڈھاکا میں پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کیا گیا جس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے…

بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل

Post Views: 3 قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق…

سینکڑوں سابق افغان فوجیوں کی برطانیہ منتقلی کی درخواستیں منظور

Post Views: 4 لندن: برطانوی حکومت نے سابق افغان حکومت کے فوجیوں کو برطانیہ میں دوبارہ آباد ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ان فوجیوں کا تعلق افغان اسپیشل فورسز سے تھا جس نے طالبان کے خلاف جنگ میں…

پختونخوا؛ سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کیخلاف آپریشن، مقدمات درج

Post Views: 4 پشاور: خیبر پختونخوا میں سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی۔ صوبے میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائیوں کے دوران مشیر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ مصدق عباسی کی نشاندھی و ہدایات…

وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف

Post Views: 5 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں. انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مخلص قیادت میں…

کراچی؛ حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، بھاری مالیت کی ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد

Post Views: 10 کراچی: حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران حوالہ ہنڈی…

آج مخالفت کرنے والے ماضی میں آئینی عدالت کی حمایت کرتے رہے ہیں، بلاول

Post Views: 4 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان…

قلات؛ نامعلوم مسلح افراد کے کرش پلانٹس کیمپ پر حملے، بھاری مشینری نذر آتش

Post Views: 8 کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے رات گئے قلات اور منگچر میں قومی شاہراہ پر کام کرنے والے کرش پلانٹس کیمپ پر دو حملے کیے گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حملے میں متعدد بھاری مشینری کو…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع

Post Views: 8 انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں…

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

Post Views: 8 اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان…