juratcom

اس کیٹا گری میں 13202 خبریں موجود ہیں

حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان

Post Views: 8 میرپور خاص: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی۔ میرپورخاص میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…

ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل

Post Views: 8 اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق میں پارک…

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق

Post Views: 10 کراچی: پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان اور ڈاکٹر عاصم حسین کی سندھ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد…

بنوں پولیس لائن پر دہشتگروں کے حملے میں اہلکار شہید، 4 زخمی

Post Views: 8 خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں پولیس لائنز پر دہشتگروں نے دھاوا بول دیا اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد دہشتگرد پولیس لائنز کے اندر گھس گئے اور…

پاکستان اپنی اصلاحات اور ترقیاتی کاوشوں کیلیے پُرعزم ہے، چینی وزیراعظم، پاکستان آمد

Post Views: 9 اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس دورے کے…

کراچی؛ ریڈزون میں احتجاجی مظاہرے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات درج

Post Views: 6 کراچی: ریڈ زون میں قوم پرست اورمذہبی جماعت کے احتجاجی مظاہرے میں ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات آرٹلری تھانے میں درج کر لیے گئے۔ مقدمات دفعہ 144 کی خلاف ورزی، ہنگامہ آرائی، مقابلے، فائرنگ کرکے زخمی کرنے،…

غیرملکی مہمانوں کی آمد پرجھگڑا پی ٹی آئی کی پرانی روایت ہے، خواجہ سعد رفیق

Post Views: 8 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ غیرملکی مہمانوں کی پاکستان آمد پر جھگڑا پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی پرانی روایت ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی…

پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے

Post Views: 10 لاہور: پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے، 11 اکتوبر 1947 کو واہگہ سیکیورٹی چوکی کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا جو پاک انڈیا تعلقات میں اتار چڑھاؤ کا امین ہے۔…

کراچی؛ این آئی سی ایچ میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم

Post Views: 11 کراچی: این آئی سی ایچ میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد او پی ڈی میں ڈاکٹرز کا بائیکاٹ ختم کردیا گیا۔ قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال میں ڈاکٹرز پر تشدد…

آئینی عدالت پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ سول سوسائٹی میں بھی اتفاق رائے ہے، بلاول

Post Views: 11 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ سول سوسائٹی میں بھی اتفاق رائے ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی آئینی عدالت کے…