juratcom

اس کیٹا گری میں 13202 خبریں موجود ہیں

متحد ہونے کے دن پی ٹی آئی احتجاج قوم کو تقسیم کرنیکی سازش ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

Post Views: 6 لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے بغیر پی ٹی آئی کا احتجاج نہیں ہو سکتا اور متحد ہونے کے دن احتجاج قوم کو تقسیم کرنے کی سازش…

عمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی

Post Views: 8 اسلام آباد: عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرادی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی وزیرداخلہ محسن…

بنوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

Post Views: 12 خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے منڈی بکاخیل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکار پر فائرنگ…

 تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ریشم

Post Views: 7 لاہور: اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز نے ان کی زندگی بدل دی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اداکارہ ریشم نے کہا کہ جب سے انہوں نے تہجد کی نماز…

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان

Post Views: 4 لاہور: پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیٹرنٹی چھٹیوں پر…

بھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹ

Post Views: 9 ممبئی: بھارت کے مشہور سیاست دان باباصدیقی کو ممبئی میں قتل کیا گیا اور اس کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے، اب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انہیں گینگ نے جلوس اور…

اماراتی گروپ کا کراچی اور لاہور ائرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں اظہارِ دلچسپی

Post Views: 5 کراچی: یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی اور لاہور کے ائرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ملکی ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کے معاملے میں اے ڈی پورٹس گروپ کے…

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا

Post Views: 4 کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے) کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا ہوگیا۔ پی آئی اے کا فضائی میزبان محسن رضا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں لاپتا ہوا۔ محسن رضا کو 13 اکتوبر…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوز

Post Views: 5 اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آر ڈی اے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں…

پی ٹی آئی احتجاج؛ ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاری پر تحقیقات شروع

Post Views: 8 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاریوں پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ستمبر میں پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی احتجاج کے دوران ارکان اسمبلی کو…