juratcom

اس کیٹا گری میں 13202 خبریں موجود ہیں

ساہیوال؛ داسو ڈیم حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشت گرد فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے

Post Views: 9 ساہیوال: سمندری روڈ کے قریب ساہیوال جیل سے داسو حملے کے ماسٹرمائنڈ سمیت 5 دہشت گردوں کی منتقلی کے دوران سی ٹی ڈی پولیس پر حملہ ہوا جس سے داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ…

وزیراعظم کی دکی میں کان کنوں پردہشت گرد حملے کی مذمت

Post Views: 4 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع دکی میں کان کنوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور…

روس اور چین کے وزرائے اعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

Post Views: 6 اسلام آباد: آئندہ ہفتے دو ممالک کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں روس اور چین شامل ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روسی فیڈریشن کے وزیر اعظم میخائل ولادیمیرووچ مشہوسٹن کی 14 اکتوبر کو…

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی

Post Views: 5 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ…

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دیدی

Post Views: 8 انگلینڈ نے پاکستان کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ پانچواں روز ملتان ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے دوسری اننگز کا آغاز…

ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ، وزیراعظم کا بولی دہندہ کی شکایت پر نوٹس

Post Views: 4 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے بولی دہندہ کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔ زرائع کے مطابق بولی دہندہ نے شکایت کی تھی کہ اسے ایئر پورٹ کی آﺅٹ سورسنگ…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Post Views: 9 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے…

اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری؛ 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمی

Post Views: 7 غزہ: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں اُس اسکول کو بمباری کا نشانہ بناکر تباہ کردیا جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول پر بمباری میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے…

صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

Post Views: 10 اشک آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے۔ اشک آباد ایئرپورٹ پر ترکمانستان کے ڈپٹی پرائم منسٹر باتر امانوو نے صدر مملکت کا استقبال کیا اور پھول پیش کئے۔ صدر مملکت…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ کے پی ہاؤس ڈی سیل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

Post Views: 7 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا (کے پی) ہاؤس سیل کرنے کے خلاف کے پی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام…