juratcom

اس کیٹا گری میں 14070 خبریں موجود ہیں

حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے جاری

Post Views: 12 تل ابیب: لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جبکہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملے بھی کیے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے داغے…

امریکی آبدوز مچھلیوں کے جال میں پھنس گئی

Post Views: 16 ناروے میں ایک ماہی گیر ہیرالڈ اینجن اپنے معمول کے مچھلیوں کے شکار پر نکلے ہوئے تھے کہ اتنے میں ان کے جال میں ایک غیرمعمولی شے پھنسی جو کہ امریکی آبدوز تھی۔ 377 فٹ جوہری طاقت…

40 سال سے زائد عمر میں ورزش زندگی طویل کرسکتی ہے

Post Views: 20 ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ کی عمر 40 سال سے زیادہ ہے اور آپ اپنی ورزش کی سطح کو 25 فیصد تک بڑھاتے ہیں تو آپ کو زندگی کے اوسطاً مزید پانچ سال مل سکتے…

بس سے گر کر بچہ جاں بحق؛ ڈرائیور اور میٹرو اسٹیشن عملے کیخلاف مقدمہ درج

Post Views: 10 راولپنڈی میں بچے کے میٹرو بس سے گرکرجاں بحق ہونے پر ڈرائیور اور لیاقت باغ اسٹیشن عملے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ وارث خان نے میڑو بس اتھارٹی کے بس ڈرائیور اور لیاقت باغ میڑو…

منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام

Post Views: 17 راولپنڈی:اے این ایف نے منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنادیں۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے…

پنجاب میں موسمی خرابی اور دھند کے باعث فضائی اور ٹرین آپریشن شدید متاثر

Post Views: 15 پنجاب میں موسم کی خرابی اور دھند کے باعث فضائی اور ٹرین آپریشن شدید متاثر ہوئے ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ملک بھر کی 55 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ موسمی خرابی کے…

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریب

Post Views: 14 کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کے بارہویں ایڈیشن کی تعارفی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے موقع پر افواج پاکستان کے رائفل ڈرل کی جانب سے پیشہ ورانہ تربیت کا شاندار مظاہرہ پیش کیا…

پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ؛ بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر نہیں کی گئی

Post Views: 11 پشاور:ہائی کورٹ نے مقدمات کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی، جس میں بشریی بی بی کی درخواست کی سماعت شامل نہیں ہے۔ زرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیل کے لیے…

9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم

Post Views: 19 پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پرحملہ کرنے والے روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت پشاور نے 9 مئی…

دوسری جنگ عظیم کے ویٹرن نے بالآخر ہائی اسکول پاس کرلیا

Post Views: 14 امریکا میں دوسری عالمی جنگ لڑنے والے 98 سالہ ویٹرن کو بالآخر ہائی اسکول ڈپلوما سے نواز دیا گیا۔ رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اینتھونی سائمن نے اپنے خاندان کا سہارا بننے کے لیے 16…